Results 1 to 6 of 6

Thread: حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہ

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    14,750
    Mentioned
    1111 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4710
    Rep Power
    20

    Islam حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہ

    حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہ

    بچے کی ولادت پرگھٹی دینا والدین کی ذمہ داریوں میں شامل ہے ۔عام طور پر شہد یا کھجور یا کوئی اور چیز ڈال دی جاتی ہے ،حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہ فرماتی ہیں کہ حضرات صحابہ ؓکے ہاں جب بچے پیدا ہوتے تو رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوتے اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے گھٹی ڈلوائی جاتی۔ حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سیدنا حضرت عباس رضی اللہ عنہ کے بیٹے ہیں جب یہ پیدا ہوئے تو حضرت عباس رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے چچا ہیں اپنے اس بیٹے کوحضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں لے کر حاضر ہوئے ،اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنا لعاب مبارک انکے منہ میں ڈال دیا اور دعادی
    { اَللّٰہُمَّ عَلِّمْہُ الْقُرْآن۔ اَللّٰہُمَّ وَفَقِّھْہُّ فِیْ الدِّیْن۔ }
    مفہوم: اللہ اس بچے کو قرآن کا علم دینا اور اسکو دین کی سمجھ دینا
    اللہ نے اپنے نبی کی اس دعا کو قبول فرمایا، اسی وجہ سے حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہ چھوٹے سے بچے تھے یعنی دس بارہ سال کے بچے تھے تو سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ جیسے حضرات ان کو اپنی مجلس میں اپنے ساتھ رکھتے ،بڑی بڑی عمر والے حضرات موجود ہوتے حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہ کو بڑی اہمیت حاصل ہوتی یہ اللہ کے پاک نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی دعا کا اثر تھا کہ قرآن مجیدکو سمجھنے کاا للہ تعالیٰ نے انکو وہ شرف عطاء کیا کہ جن باتوں کا جواب بڑے بڑے حضرات نہیں دے سکتے تھے ان باتوں کا جواب حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہ بڑی آسانی سے دے دیا کرتے تھے۔

  2. The Following 2 Users Say Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  3. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    14,750
    Mentioned
    1111 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4710
    Rep Power
    20

    Default Re: حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہ


  4. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  5. #3
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    12,278
    Mentioned
    157 Post(s)
    Tagged
    2306 Thread(s)
    Thanked
    75
    Rep Power
    21474858

    Default Re: حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہ

    JazakAllah Nice sharing

  6. The Following User Says Thank You to Usm@n Butt For This Useful Post:


  7. #4
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    14,750
    Mentioned
    1111 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4710
    Rep Power
    20

    Default Re: حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہ

    Quote Originally Posted by Usm@n Butt View Post
    JazakAllah Nice sharing
    پسند اور رائے کا شکریہ
    جزاک اللہ خیراً کثیرا

  8. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  9. #5
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    1,903
    Mentioned
    4766 Post(s)
    Tagged
    3538 Thread(s)
    Thanked
    1032
    Rep Power
    3

    Default Re: حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہ

    @intelligent086
    Thanks for beautiful sharing
    Jazak Allah

  10. The Following User Says Thank You to Mariaa For This Useful Post:


  11. #6
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    14,750
    Mentioned
    1111 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4710
    Rep Power
    20

    Default Re: حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہ

    Quote Originally Posted by Mariaa View Post
    @intelligent086
    Thanks for beautiful sharing
    Jazak Allah
    پسند اور رائے کا شکریہ
    جزاک اللہ خیراً کثیرا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •