Results 1 to 4 of 4

Thread: دوسرے ون ڈے کے دوران بابر اعظم نے ایک اور ریکارڈ گلے لگا لیا

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    14,750
    Mentioned
    1111 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4710
    Rep Power
    20

    Mic دوسرے ون ڈے کے دوران بابر اعظم نے ایک اور ریکارڈ گلے لگا لیا

    دوسرے ون ڈے کے دوران بابر اعظم نے ایک اور ریکارڈ گلے لگا لیا
    511835 28192059 - دوسرے ون ڈے کے دوران بابر اعظم نے ایک اور ریکارڈ گلے لگا لیا
    لاہور: (ویب ڈیسک) قومی ٹیم کی رنز مشین کہلانے والے بیٹسمین بابر اعظم نے دوسرے ون ڈے میچ میں سری لنکا کے خلاف اپنی 11 ویں سنچری مکمل کی اور کیلنڈ ایئر میں کم ترین اننگز کھیل کر 1000 رنز پورے کرنے کا 32 سال پرانا پاکستانی ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ بابراعظم نے اپنے کیریئر کی 11 ویں سنچری 71 ویں اننگز میں بنائی جبکہ ویرات کوہلی نے گیارہ سنچریاں 82 ویں اننگز میں بنائی تھی۔ 24سالہ بیٹسمین نے کراچی میں کھیلے جانیوالے دوسرے ون ڈے کے دوران کیلنڈر ایئر میں اپنی 19 ویں اننگز میں 1000 ون ڈے رنز مکمل کیے اور لیجنڈری بلے باز جاوید میانداد کا 32 سال پرانا ریکارڈ توڑ ڈالا، بابر اب تک رواں سال 2 سنچریاں اور7 نصف سنچریاں بنا چکے ہیں، جاوید میانداد نے1987ء میں اپنی 21 ویں اننگز میں 1000 رنز مکمل کیے تھے۔دوسری طرف بابر اعظم نے بھارتی کپتان ویرات کوہلی کا ریکارڈ بھی روند ڈالا، بابراعظم نے اپنے کیریئر کی 11 ویں سنچری 71 ویں اننگز میں بنائی جبکہ ویرات کوہلی نے گیارہ سنچریاں 82 ویں اننگز میں بنائی تھی۔فہرست میں تیسرے نمبر پرموجود محمد یوسف نے 2002ء میں 23 ویں اننگز میں 1000 رنز مکمل کیے تھے، قومی ٹیم کے موجود ہ ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق نے 2013ء میں 23 اننگز کھیل کر ہی ایک ہزار رنز مکمل کیے تھے۔اوپنر سعید انور نے 1996ء میں 25 باریاں کھیل کر اعزاز اپنے نام کیا تھا، عامر سہیل نے 1994ء میں 27 اننگز کھیل کر 1000 رنز مکمل کیے، اعجاز احمد نے 1996ء، انضمام الحق نے 1999ء اور محمد یوسف نے 2003ء میں 27،27 اننگز کھیل کر ہی کیلنڈر ایئر میں 1000رنز مکمل کیے تھے۔
    2gvsho3 - دوسرے ون ڈے کے دوران بابر اعظم نے ایک اور ریکارڈ گلے لگا لیا

  2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  3. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    14,750
    Mentioned
    1111 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4710
    Rep Power
    20

    Default Re: دوسرے ون ڈے کے دوران بابر اعظم نے ایک اور ریکارڈ گلے لگا لیا

    2gvsho3 - دوسرے ون ڈے کے دوران بابر اعظم نے ایک اور ریکارڈ گلے لگا لیا

  4. #3
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    12,278
    Mentioned
    157 Post(s)
    Tagged
    2306 Thread(s)
    Thanked
    75
    Rep Power
    21474858

    Default Re: دوسرے ون ڈے کے دوران بابر اعظم نے ایک اور ریکارڈ گلے لگا لیا

    nice sharing

    gif zombies - دوسرے ون ڈے کے دوران بابر اعظم نے ایک اور ریکارڈ گلے لگا لیا




  5. The Following User Says Thank You to Usm@n Butt For This Useful Post:


  6. #4
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    14,750
    Mentioned
    1111 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4710
    Rep Power
    20

    Default Re: دوسرے ون ڈے کے دوران بابر اعظم نے ایک اور ریکارڈ گلے لگا لیا

    Quote Originally Posted by Usm@n Butt View Post
    nice sharing
    پسند اور رائے کا شکریہ
    2gvsho3 - دوسرے ون ڈے کے دوران بابر اعظم نے ایک اور ریکارڈ گلے لگا لیا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •