Results 1 to 2 of 2

Thread: وزیراعظم کی تنقید کا جواب، ن لیگ نے ایئرایمبولنس کے اندر کی تصاوی

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    14,733
    Mentioned
    1084 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4635
    Rep Power
    20

    Mic وزیراعظم کی تنقید کا جواب، ن لیگ نے ایئرایمبولنس کے اندر کی تصاوی

    وزیراعظم کی تنقید کا جواب، ن لیگ نے ایئرایمبولنس کے اندر کی تصاویر جاری کردیں
    نواز شریف نے لندن کے لئے ائیر ایمبولینس پر سفر کیا یا شاہی طیارے میں؟ مسلم لیگ ن نے ایئر ایمبولنس کی اندر کی تصاویر جاری کردیں۔ احسن اقبال نے وزیراعظم کو ’مسٹر پرائم ڈس انفارمر‘ قرار دیدیا۔
    سابق وزیراعظم نواز شریف کے علاج کے لئے لندن لے جانے والی ائیر ایمبولنس کو حکومتی حلقوں کی جانب سے شاہی طیارہ قرار دینے پر مسلم لیگ ن نے ائیر ایمبولینس کے اندر کی تصاویر جاری کر دی ہیں جس میں طبی ضرورتوں کے مدنظر رکھتے ہوئے دستیاب سہولتوں کو دیکھا جا سکتا ہے۔

    مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم کو ’مسٹر پرائم ڈس انفارمر‘ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ’مسٹر پرائم ڈس انفارمر‘ آپ نے ائیر ایمبولنس کا ایک حصہ دیکھا، دوسرا حصہ اپ نے جان بوجھ کر نظر انداز کیا۔
    2gvsho3 - وزیراعظم کی تنقید کا جواب، ن لیگ نے ایئرایمبولنس کے اندر کی تصاوی

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    14,733
    Mentioned
    1084 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4635
    Rep Power
    20

    Default Re: وزیراعظم کی تنقید کا جواب، ن لیگ نے ایئرایمبولنس کے اندر کی ت

    2gvsho3 - وزیراعظم کی تنقید کا جواب، ن لیگ نے ایئرایمبولنس کے اندر کی تصاوی

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •