Results 1 to 4 of 4

Thread: تیریوں ساؤتھ ایشین گیمز میں پاکستان پہلا گولڈ میڈل جیتنے میں سرخر

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    14,933
    Mentioned
    1130 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4776
    Rep Power
    20

    candel تیریوں ساؤتھ ایشین گیمز میں پاکستان پہلا گولڈ میڈل جیتنے میں سرخر

    تیریوں ساؤتھ ایشین گیمز میں پاکستان پہلا گولڈ میڈل جیتنے میں سرخرو
    &amptemp hash7f18fd9e1cb630e7d8c284c36df23a4a - تیریوں ساؤتھ ایشین گیمز میں پاکستان پہلا گولڈ میڈل جیتنے میں سرخر
    لاہور: (ویب ڈیسک) شاہدہ عباسی کی عمدہ کارکردگی کی بدولت پاکستان نے 13 ویں ساؤتھ ایشین گیمز میں پہلا گولڈ میڈل جیتنے کا اعزاز حاصل کر لیا۔
    تفصیلات کے مطابق 13 ویں ساؤتھ ایشین گیمز کے مقابلے کھٹمنڈو میں جاری ہیں اور قومی والی بال ٹیم کے فائنل میں پہنچنے کے ساتھ ہی شاہدہ عباسی نے کراٹے کے مقابلوں میں کامیابی حاصل کر کے پاکستان کو پہلا گولڈ میڈل دلا دیا۔

    ساؤتھ ایشین گیمز میں 7 ملکوں کی ٹیمیں شریک ہیں جہاں میزبان نیپال 4 گولڈ میڈل سمیت 6 تمغے جیت کر سرفہرست ہے۔

    ایونٹ کی افتتاحی تقریب میں شوٹر گلفام جوزف نے پاکستانی پرچم تھام کر قومی دستے کی قیادت کی۔ کاتے کراٹے کے مقابلوں میں پاکستان کی شاہدہ عباسی نے گولڈ میڈل جیت کر قوم کا سر فخر سے بلند کردیا اور نیپالی حریف کے خلاف میچ میں باآسانی 25-42 کے اسکور سے کامیابی حاصل کی۔

    اس کے ساتھ ساتھ کاتا کراٹے کی مردوں کی انفرادی کیٹیگری میں پاکستان کے نیامت اللہ نے چاندی کا تمغہ جیتنے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ پاکستان کی ٹیم اب تک ایونٹ میں 1 سونے، 4 چاندی اور ایک کانسی کے تمغوں سمیت 4 میڈل جیت چکی ہے۔
    &amptemp hash7f18fd9e1cb630e7d8c284c36df23a4a - تیریوں ساؤتھ ایشین گیمز میں پاکستان پہلا گولڈ میڈل جیتنے میں سرخر
    ایونٹ میں پاکستان کا ایک اور میڈل یقینی ہے جہاں والی بال کے مقابلوں میں پاکستان کی ٹیم کا مقابلہ منگل کو بھارت سے ہو گا۔ ساؤتھ ایشین گیمز میں 7 سونے، 7 چاندی اور 14 کانسی کے تمغوں کے لیے 7 ملکوں کے 94 کھلاڑی مدمقابل ہیں۔

    میچ کے بعد بات کرتے ہوئے شاہدہ عباسی کا کہنا تھا کہ گولڈ میڈل جیتنے پر بے حد خوشی ہوں، یہ میرا پہلا گولڈ میڈل ہے اور میں بہت زیادہ خوش ہوں۔

    یاد رہے کہ شاہدہ کا تعلق پاکستان کے صوبہ بلوچستان کی ہزارہ کمیونٹی سے ہے۔ انہوں نے پہلی دفعہ کراٹے 2005 میں کھیلنا شروع کیے تھے۔
    &amptemp hash7f18fd9e1cb630e7d8c284c36df23a4a - تیریوں ساؤتھ ایشین گیمز میں پاکستان پہلا گولڈ میڈل جیتنے میں سرخر
    شاہدہ کا کہنا تھا کہ ان کی کامیابی میں انکی فیملی اور اساتذہ کا بہت بڑا کردار ہے۔ فیملی نے مجھے ہمیشہ سپورٹ کیا ہے خاص طور پر میرے ابو نے لیکن ارد گرد کے لوگوں بالخصوص رشتہ داروں اور محلے والوں کا رویہ شاہدہ کے لیے بہت مایوس کن تھا۔ مجھے بہت باتیں سننا پڑتی تھیں کہ لڑکی کو دیکھو کراٹے کھیل رہی ہے۔ اور مجھ پر طرح طرح سے زور ڈالا گیا کہ میں یہ کھیل چھوڑ دوں۔


    ان کا مزید کہنا تھا کہ میرے ابو، امی اور بہن بھائیوں کی سپورٹ کی وجہ سے میں نے ہمت نہ چھوڑی۔ لوگوں کی باتوں کا جواب مزید محنت اور کام سے دیا، نہیں چاہتی کہ کسی بھی لڑکی کی کہانی اس طرح سے پڑھی جائے کہ اس نے دباؤ میں آ کر چھوڑ دیا۔ ہمیشہ یہی سوچا کہ میں کچھ بن کر دکھاؤں گی اور یہی میرا لوگوں کو جواب ہو گا۔
    2gvsho3 - تیریوں ساؤتھ ایشین گیمز میں پاکستان پہلا گولڈ میڈل جیتنے میں سرخر

  2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  3. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    14,933
    Mentioned
    1130 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4776
    Rep Power
    20

    Default Re: تیریوں ساؤتھ ایشین گیمز میں پاکستان پہلا گولڈ میڈل جیتنے میں

    2gvsho3 - تیریوں ساؤتھ ایشین گیمز میں پاکستان پہلا گولڈ میڈل جیتنے میں سرخر

  4. #3
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    12,328
    Mentioned
    202 Post(s)
    Tagged
    2307 Thread(s)
    Thanked
    76
    Rep Power
    21474858

    Default Re: تیریوں ساؤتھ ایشین گیمز میں پاکستان پہلا گولڈ میڈل جیتنے میں

    thanks for sharing

    gif zombies - تیریوں ساؤتھ ایشین گیمز میں پاکستان پہلا گولڈ میڈل جیتنے میں سرخر




  5. #4
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    14,933
    Mentioned
    1130 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4776
    Rep Power
    20

    Default Re: تیریوں ساؤتھ ایشین گیمز میں پاکستان پہلا گولڈ میڈل جیتنے میں

    Quote Originally Posted by Usm@n Butt View Post
    thanks for sharing
    پسند اور رائے کا شکریہ
    2gvsho3 - تیریوں ساؤتھ ایشین گیمز میں پاکستان پہلا گولڈ میڈل جیتنے میں سرخر

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •