Results 1 to 6 of 6

Thread: دانت صاف کریں دل کی بیماریوں سے محفوظ رہیں، نئی تحقیق

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    14,773
    Mentioned
    1111 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4728
    Rep Power
    20

    candel دانت صاف کریں دل کی بیماریوں سے محفوظ رہیں، نئی تحقیق

    دانت صاف کریں دل کی بیماریوں سے محفوظ رہیں، نئی تحقیق
    &amptemp hashb479656c40d77486562bbf6e518bb6f8 - دانت صاف کریں دل کی بیماریوں سے محفوظ رہیں، نئی تحقیق
    لاہور: (ویب ڈیسک) دنیا بھر میں مرد و خواتین سمیت برگ اپنے دانتوں کی بیماریوں کی وجہ سے بہت پریشان رہتے ہیں، انہی بیماریوں کو دور کرنے کے لیے مہنگی ترین ادویات کا استعمال کرتے ہیں تاہم اس بیماری کے دور نہ ہونے پر متعدد دیگر چیزوں کا استعمال کرتے ہیں جس کی وجہ سے مختلف بیماریاں جنم لیتی ہیں۔ اب ایک طبی تحقیق جنوبی کوریا سے آئی ہے۔
    غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی کوریا کے شہر سیئول کی ایھوا ویمن یونیورسٹی کے حالیہ مطالعے سے یہ بات ثابت ہوئی کہ دن میں کم سے کم 3 مرتبہ دانت صاف کرنا امراضِ قلب کے خطرات میں 10 فیصد تک کمی لا سکتا ہے۔

    ماہرین کا کہنا ہے کہ دانت صاف کرنے سے ’آٹریئل فبریلیشن‘ کے خطرات کم ہوتے ہیں جس کی وجہ سے دل کی دھڑکن متاثر ہوتی ہے۔ سینئر مصنف ڈاکٹر طائی جِن سونگ کا کہنا ہے کہ ہم نے طویل عرصے تک ایک بڑے گروپ کا مطالعہ کیا جس سے ہمیں بہترین نتائج حاصل ہوئے۔

    ماہرین کا مزید کہنا تھا کہ متعدد مرتبہ دانت صاف کرنے سے دانت، مسوڑھوں اور منہ میں موجود جراثیم کم ہو جاتے ہیں جس کے بعد جراثیم منہ کے ذریعے خون میں داخل نہیں ہو پاتے۔


    اس سے قبل بھی جنوبی کوریا کے سائنسدانوں نے 40 سے 79 سال کی عمر کے ایک لاکھ 61 ہزار افراد کے مطالعے سے منہ کی صحت و صفائی اور دل کی بیماریوں کے مابین تعلق کا جائزہ لیا تھا۔
    2gvsho3 - دانت صاف کریں دل کی بیماریوں سے محفوظ رہیں، نئی تحقیق

  2. The Following 2 Users Say Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  3. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    14,773
    Mentioned
    1111 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4728
    Rep Power
    20

    Default Re: دانت صاف کریں دل کی بیماریوں سے محفوظ رہیں، نئی تحقیق

    2gvsho3 - دانت صاف کریں دل کی بیماریوں سے محفوظ رہیں، نئی تحقیق

  4. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  5. #3
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    12,278
    Mentioned
    165 Post(s)
    Tagged
    2306 Thread(s)
    Thanked
    76
    Rep Power
    21474858

    Default Re: دانت صاف کریں دل کی بیماریوں سے محفوظ رہیں، نئی تحقیق

    thanks for sharing


    gif zombies - دانت صاف کریں دل کی بیماریوں سے محفوظ رہیں، نئی تحقیق




  6. #4
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    14,773
    Mentioned
    1111 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4728
    Rep Power
    20

    Default Re: دانت صاف کریں دل کی بیماریوں سے محفوظ رہیں، نئی تحقیق

    Quote Originally Posted by Usm@n Butt View Post
    thanks for sharing
    پسند اور رائے کا شکریہ
    2gvsho3 - دانت صاف کریں دل کی بیماریوں سے محفوظ رہیں، نئی تحقیق

  7. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  8. #5
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    1,905
    Mentioned
    4774 Post(s)
    Tagged
    3538 Thread(s)
    Thanked
    1033
    Rep Power
    3

    Default Re: دانت صاف کریں دل کی بیماریوں سے محفوظ رہیں، نئی تحقیق

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    Thanks 4 informative and useful sharing

  9. The Following User Says Thank You to Mariaa For This Useful Post:


  10. #6
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    14,773
    Mentioned
    1111 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4728
    Rep Power
    20

    Default Re: دانت صاف کریں دل کی بیماریوں سے محفوظ رہیں، نئی تحقیق

    Quote Originally Posted by Mariaa View Post

    @intelligent086
    Thanks 4 informative and useful sharing
    پسند اور رائے کا شکریہ
    2gvsho3 - دانت صاف کریں دل کی بیماریوں سے محفوظ رہیں، نئی تحقیق

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •