Results 1 to 4 of 4

Thread: آپ کی آنکھوں کے سامنے چھپا واٹس ایپ کا حیرت انگیز فیچر

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    16,281
    Mentioned
    1348 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5375
    Rep Power
    22

    candel آپ کی آنکھوں کے سامنے چھپا واٹس ایپ کا حیرت انگیز فیچر

    آپ کی آنکھوں کے سامنے چھپا واٹس ایپ کا حیرت انگیز فیچر
    &amptemp hash578576d77ca552286a12045748de651c - آپ کی آنکھوں کے سامنے چھپا واٹس ایپ کا حیرت انگیز فیچر
    لاہور: (ویب ڈیسک) واٹس ایپ کے اس فیچر کے ذریعے آپ جان سکتے ہیں کہ آپ نے اپنے کانٹیکٹ میں موجود کسی شخص یا دوست سے کتنی مرتبہ رابطہ کرتے ہوئے میسجز یا چیزیں شیئر کی ہیں۔
    مزیدار بات یہ ہے کہ واٹس ایپ کا یہ دلچسپ فیچر ہماری آنکھوں کے سامنے ہی موجود ہے۔ اس فیچر کے ذریعے جان سکتے ہیں کہ آپ نے کتنی بار میسجز، تصاویر، سٹیکرز، ویڈیوز اور دیگر چیزیں ارسال کی ہیں۔

    اگر آپ اینڈرائڈ صارف ہیں تو اس فیچر کو جاننے کیلئے سب سے پہلے تھری ڈاٹ مینیو پر کلک کریں،وہاں سے آپ سیٹنگز میں جائیں اور ڈیٹا ایںڈ سٹوریج یوزرز کو کلک کریں، اس کے بعد سٹوریج یورز کا آپشن دبائیں۔

    اس کے بعد آپ کئ سکرین پر کانٹیکٹ لسٹ آجائے گی جبکہ ہر نام کے نیچے فائل کا حجم لکھا ہوگا۔ اس میں سب سے زیادہ مرتبہ رابطے میں رہنے والا کانٹیکٹ اور فائل سب سے اوپر ہوگی۔


    اب اگر آپ کسی بھی نام پر کلک کریں تو آپ کے سامنے میسجز، فوٹوز، سٹیکرز سمیت تمام فائل کا حجم سامنے آ جائے گا۔ اس سے آپ کو پتا چل جائے گا کہ واٹس ایپ پر آپ سے زیادہ رابطے میں کون رہتا ہے۔
    2gvsho3 - آپ کی آنکھوں کے سامنے چھپا واٹس ایپ کا حیرت انگیز فیچر

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    16,281
    Mentioned
    1348 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5375
    Rep Power
    22

    Default Re: آپ کی آنکھوں کے سامنے چھپا واٹس ایپ کا حیرت انگیز فیچر

    2gvsho3 - آپ کی آنکھوں کے سامنے چھپا واٹس ایپ کا حیرت انگیز فیچر

  3. #3
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    12,551
    Mentioned
    627 Post(s)
    Tagged
    2307 Thread(s)
    Thanked
    82
    Rep Power
    21474859

    Default Re: آپ کی آنکھوں کے سامنے چھپا واٹس ایپ کا حیرت انگیز فیچر

    thanks for sharing






  4. #4
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    16,281
    Mentioned
    1348 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5375
    Rep Power
    22

    Default Re: آپ کی آنکھوں کے سامنے چھپا واٹس ایپ کا حیرت انگیز فیچر

    Quote Originally Posted by Usm@n Butt View Post
    thanks for sharing
    پسند اور رائے کا شکریہ
    2gvsho3 - آپ کی آنکھوں کے سامنے چھپا واٹس ایپ کا حیرت انگیز فیچر

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •