حلوہ پراٹھا

اجزاءحلوے کے لیے اجزاء) اُبلی اور پسی چنا دال1/2کپ،پسی الائچی1/2چائے کا چمچ،چینی چھ اونس،گھی دو کھانے کے چمچ (پراٹھے کے لیے اجزاء) میدہ دو کپ،گندم کا آٹا1/2 کپ، نمک 1/2 چائے کا چمچ

ترکیبڈو کے لیے)پیالے میں تمام اجزاء ڈال کر گرم پانی سے گوندھ لیں،پھر اسے نیپکن سے ڈھک کر آدھے گھنٹے کے لیے رکھ دیں۔اب تیل گرم کر کے اس میں دال کو فرائی کر لیں،پھر اس میں چینی اور پسی الائچی ڈال کر اتنا پکائیں کہ وہ خشک ہو جائے۔اس کے بعد اسے ٹھنڈا کر کے پراٹھے بنا لیں۔