Results 1 to 4 of 4

Thread: واٹس ایپ: ایک دن میں 100 ارب پیغامات بھیجنے کا ریکارڈ

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    16,819
    Mentioned
    1421 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5530
    Rep Power
    22

    candel واٹس ایپ: ایک دن میں 100 ارب پیغامات بھیجنے کا ریکارڈ

    واٹس ایپ: ایک دن میں 100 ارب پیغامات بھیجنے کا ریکارڈ
    &amptemp hash8d3aa23a078eccd36e84595774a17765 - واٹس ایپ: ایک دن میں 100 ارب پیغامات بھیجنے کا ریکارڈ
    لاہور: (ویب ڈیسک) دنیا بھر میں واٹس ایپ کی اپنی ایک پہچان ہے، حالانکہ وہ سوشل میڈیا کی مشہور ویب سائٹ فیس بک کی زیر ملکیت ہے، تاہم اس کے صارفین کی تعداد میں بے پناہ اضافہ ہوتا جا رہا ہے، نئے سال کے موقع پر دنیا بھر میں مقبول میسجنگ اپلیکشن واٹس ایپ پر لوگوں نے کتنے پیغامات بھیجے ہوں گے؟


    غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق درحقیقت اس موقع پر اس ایپ کی 10 سالہ تاریخ کے سب سے زیادہ پیغامات ایک دن میں بھیجے گئے اور اعدادوشمار کا جواب دینا کسی کے لیے بھی آسان نہیں۔


    کیونکہ کون سوچ سکتا ہے کہ واٹس ایپ پر نئے سال کے موقع پر دنیا بھر میں 100 ارب سے پیغامات بھیجے جائیں گئے۔


    سب سے زیادہ پیغامات بھارت میں 20 ارب کی تعداد میں بھیجے گئے جبکہ 100 ارب میں سے 12 ارب پیغامات میں تصاویر کا تبادلہ کیا گیا۔


    یہ اعدادوشمار واٹس ایپ نے جاری کرتے ہوئے بتایا کہ ایپ کی تاریخ میں پہلی بار اتنے پیغامات ایک دن صارفین کی جانب سے بھیجے گئے۔


    بیان کے مطابق واٹس ایپ میں اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن اس بات کو یقینی بناتا ہے کہ صرف آپ اور رابطے میں رہنے والے فرد ہی پیغام کو پڑھ سکتا ہے اور وکئی نہیں، یہاں تک کہ واٹس ایپ بھی نہیں۔ مگر یہ اندازہ لگانا درست لگتا ہے کہ 31 دسمبر کو اتنی بڑی تعداد میں بھیجے گئے پیغامات نئے سال کی مبارکباد کے حوالے سے ہی ہوں گے۔


    کمپنی کا کہنا تھا کہ 2019 میں واٹس ایپ کے 5 مقبول ترین فیچرز میں ٹیکسٹ پیغامات، اسٹیٹس ایپ ڈیٹس، فوٹو میسجز، کالنگ اور وائس نوٹ شامل تھے۔


    یاد رہے کہ دنیا بھر میں واٹس ایپ صارفین کی تعداد ڈیڑھ ارب سے زائد ہے اور 2018 میں فیس بک ڈویلپر کانفنرس میں بتایا گیا تھا کہ روزانہ صارفین اس اپلیکشن پر 65 ارب پیغامات بھیجتے ہیں جبکہ 2 ارب منٹ کی وائس اور ویڈیو کالز کرتے ہیں۔


    واٹس ایپ کو 2014 میں فیس بک نے خریدا تھا اور امکان ہے کہ 2020 سے اس اپلیکشن میں صارفین کو اشتہارات دکھانے کا سلسلہ بھی شروع ہوجائے گا۔
    2gvsho3 - واٹس ایپ: ایک دن میں 100 ارب پیغامات بھیجنے کا ریکارڈ

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    16,819
    Mentioned
    1421 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5530
    Rep Power
    22

    Default Re: واٹس ایپ: ایک دن میں 100 ارب پیغامات بھیجنے کا ریکارڈ

    2gvsho3 - واٹس ایپ: ایک دن میں 100 ارب پیغامات بھیجنے کا ریکارڈ

  3. #3
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    12,569
    Mentioned
    855 Post(s)
    Tagged
    2307 Thread(s)
    Thanked
    82
    Rep Power
    21474859

    Default Re: واٹس ایپ: ایک دن میں 100 ارب پیغامات بھیجنے کا ریکارڈ

    thanks for sharing






  4. #4
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    16,819
    Mentioned
    1421 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5530
    Rep Power
    22

    Default Re: واٹس ایپ: ایک دن میں 100 ارب پیغامات بھیجنے کا ریکارڈ

    Quote Originally Posted by Usm@n Butt View Post
    thanks for sharing
    پسند اور جواب کا شکریہ
    2gvsho3 - واٹس ایپ: ایک دن میں 100 ارب پیغامات بھیجنے کا ریکارڈ

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •