Results 1 to 4 of 4

Thread: ۔2020ء: ایپل کا دو نئے آئی فون متعارف کرانے کا اعلان

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    18,384
    Mentioned
    1534 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5777
    Rep Power
    214772

    candel ۔2020ء: ایپل کا دو نئے آئی فون متعارف کرانے کا اعلان

    ۔2020ء: ایپل کا دو نئے آئی فون متعارف کرانے کا اعلان
    &amptemp hash2e2a253a4fb30ba940e22a262bec9e64 - ۔2020ء: ایپل کا دو نئے آئی فون متعارف کرانے کا اعلان
    لاہور: (ویب ڈیسک) 2020ء کا نیا سال شروع ہو گیا ہے، دنیا بھر کی موبائل فون کی کمپنیاں نت نئے موبائل فونز متعارف کرانے کی تیاریاں کر رہی ہیں، انہی تیاریوں میں مصروف ایپل آئی فون بھی سامنے آئی ہے، رواں برس کمپنی نے ایک نہیں بلکہ دو نئے ماڈلز لانچ کرنے کا اعلان کیا ہے، دونوں ماڈلز ایس ای سیریز کا حصہ ہوں گے۔
    غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 2020ء میں ایپل 2 نئے ایس ای ٹو ماڈل کے آئی فون لانچ کرنے جارہا ہے، نئے ماڈلز کی سکرینز 5.5 اور 6.1 انچ کی ہوں گی۔

    معروف ٹیکنالوجی تجزیہ کار منگ چی کو کے مطابق مذکورہ ماڈل کا ایس ای 2 پلس اگلے برس یعنی سنہ 2021 میں لانچ کیا جائے گا۔

    منگ چی کو کے مطابق نئے ماڈلز کا بنیادی ڈیزائن آئی فون 8 جیسا ہوگا تاہم اس کے فیچرز اپ گریڈ کیے جارہے ہیں۔

    ایس ای 2 ماڈلز میں تھری ڈی ٹچ فیچرز نہیں ہوں گے، یہ فیچرز آئی فون 11 سے بھی ختم کیے جا چکے ہیں۔ نئے ماڈلز میں ٹچ آئی ڈی فنگر پرنٹ ریڈر ہوگا جبکہ فیس آئی ڈی نہیں ہوگی۔

    علاوہ ازیں اس میں اے 13 چپ اور تھری جی بی ریم ہوگی۔ نئے فونز کے رنگ ممکنہ طور پر سلور، سپیس گرے اور سرخ ہوں گے۔


    گزشتہ برس ستمبر میں ایپل نے آئی فون 11 اور آئی فون 11 پرو لانچ کیے تھے۔ منگ چی کو کے مطابق اب رواں برس ایپل ایک نئے آئی پیڈ پرو اور نئے میک بک کے علاوہ آگمینٹڈ رئیلٹی کا ہیڈ سیٹ بھی لانچ کرے گا۔
    2gvsho3 - ۔2020ء: ایپل کا دو نئے آئی فون متعارف کرانے کا اعلان

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    18,384
    Mentioned
    1534 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5777
    Rep Power
    214772

    Default Re: ۔2020ء: ایپل کا دو نئے آئی فون متعارف کرانے کا اعلان

    2gvsho3 - ۔2020ء: ایپل کا دو نئے آئی فون متعارف کرانے کا اعلان

  3. #3
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    12,607
    Mentioned
    1006 Post(s)
    Tagged
    2307 Thread(s)
    Thanked
    101
    Rep Power
    21474859

    Default Re: ۔2020ء: ایپل کا دو نئے آئی فون متعارف کرانے کا اعلان

    thanks for sharing






  4. #4
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    18,384
    Mentioned
    1534 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5777
    Rep Power
    214772

    Default Re: ۔2020ء: ایپل کا دو نئے آئی فون متعارف کرانے کا اعلان

    Quote Originally Posted by Usm@n Butt View Post
    thanks for sharing
    پسند اور جواب کا شکریہ
    2gvsho3 - ۔2020ء: ایپل کا دو نئے آئی فون متعارف کرانے کا اعلان

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •