Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 10 of 11

Thread: حکایت سعدی ؒ ۔۔۔۔کمالات اور عیب

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    17,945
    Mentioned
    1534 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5776
    Rep Power
    214771

    candel حکایت سعدی ؒ ۔۔۔۔کمالات اور عیب

    حکایت سعدی ؒ ۔۔۔۔کمالات اور عیب
    &amptemp hashee0cf8a33d991730c882eeba24e06f44 - حکایت سعدی ؒ ۔۔۔۔کمالات اور عیب
    ایک عقل مند، صاحب کمال نوجوان جو وعظ کہنے میں اپنا ثانی نہیں رکھتا تھا، فصاحت و بلاغت میں مہارت رکھنے کے باوجود حروف کی ابجد کی ادائیگی درست نہیں کر سکتا تھا۔ حسین اس قدر تھا کہ اس کے رخسار کا خط (داڑھی) ہاتھ کے خط سے زیادہ خوبصورت تھا۔ میں نے ایک دن کسی کے سامنے کہہ دیا کہ کیا وجہ ہے یہ نوجوان اگلے دانت نہیں رکھتا یعنی حروف کی صحیح ادائیگی نہیں کر سکتا؟ اس نے مجھے ڈانٹتے ہوئے کہا! تجھے اس کا ایک عیب تو نظر آ گیا، کئی کما ل کیوں نہ نظر آئے؟ سن لے! دنیا میں دوسروں کی اچھائی دیکھنے والا قیامت کے دن برائی نہیں دیکھے گا۔ کئی کمالات والا اگر پھسل جائے تو اسے معاف کردے۔ کانٹے اور پھول اکٹھے ہی ہوتے ہیں، کانٹوں کو چھوڑ، پھول لے اور گلدستہ بنا۔ جس کی طبیعت ہی ایسی ہو اس کو مور کا حسن دیکھنے کی توفیق نہیں ہوتی بلکہ وہ اس کے پاؤں ہی کو دیکھتا رہتا ہے۔ اپنے اندر کی صفائی پیدا کر کیونکہ اندھا شیشہ کچھ نہیں دکھاتا۔ حرف گیری چھوڑ اور اپنے چھٹکارے کی راہ تلاش کر۔ گنہگار کو وہ سزا دے جو خود گناہ گارنہ ہو۔ جب تیرا اپنا مقدمہ تاویلات کے سہارے پر ہے تودوسروں پر سختی کرنامناسب نہیں ہے۔ پہلے خود بدی سے رک پھرہمسائے کو کہہ ، میں جو کچھ بھی ہوں میرا ظاہر تیرے ساتھ ہے۔ باطن پر عیب کیوں لگاتا ہے، میں ریاکار ہوں یا حق پرست اللہ خوب جانتا ہے۔ جب اللہ ایک نیکی کے بدلے دس کا ثواب دیتا ہے توتو بھی کسی کا ایک کمال دیکھ کر دس عیبوں سے درگزر کر۔ جو واعظ میں سو نکتے بیان کرتا ہے اور ایک بار غلطی کرتا ہے تو تجھے آخر اس کی غلطی ہی کیوں نظر آتی ہے؟ ہاں صرف اس لیے کہ نیکی دیکھنے والی تیری آنکھ کو حسد نے بند کر دیا ہے۔ انسان کی کمی بیشی جب اللہ ہی کی بنائی ہوئی ہے تو تو اس سے عیب کیوں نکالتا ہے۔ کیا ہر جنس میں اچھے اور برے نہیں ہوتے۔ پھل ہی لے لو کہ اس میں چھلکا بھی ہوتا ہے اورمغز بھی، لہٰذا مغز کھا لے اور چھلکا پھینک دے۔ اس حکایت سے سبق ملتا ہے کہ اللہ کی مخلوق میں کمالات بھی ہیں اور عیوب بھی۔ کسی کے عیوب دیکھ کر اس کے کمالات سے صرف نظر کرنا عقل مند کا کام نہیں۔ عیبوں کے باوجود ہر شخص اپنی بعض خوبیوں کی وجہ سے قابل تعریف ہے۔ تھی نہ اپنے گناہوں کی ہم کو خبر دیکھتے رہے اوروں کے عیب و ہنر پڑی جوں ہی گناہوں پہ اپنے نظر تو جہاں بھر میں کوئی برا نہ رہا
    2gvsho3 - حکایت سعدی ؒ ۔۔۔۔کمالات اور عیب

  2. The Following 2 Users Say Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  3. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    17,945
    Mentioned
    1534 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5776
    Rep Power
    214771

    Default Re: حکایت سعدی ؒ ۔۔۔۔کمالات اور عیب

    2gvsho3 - حکایت سعدی ؒ ۔۔۔۔کمالات اور عیب

  4. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  5. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,398
    Mentioned
    5948 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Thanked
    1488
    Rep Power
    5

    Default Re: حکایت سعدی ؒ ۔۔۔۔کمالات اور عیب

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    Thanks for beautiful sharing
    Jazak Allah

  6. The Following User Says Thank You to Mariaa For This Useful Post:


  7. #4
    sea's Avatar
    sea is offline Don't just exit.....Live!
    Join Date
    Jan 2020
    Location
    Pak
    Posts
    7
    Mentioned
    617 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanked
    9
    Rep Power
    0

    Default Re: حکایت سعدی ؒ ۔۔۔۔کمالات اور عیب

    اپنے اندر کی صفائی پیدا کر کیونکہ اندھا شیشہ کچھ نہیں دکھاتا
    بے شک
    بہت عمدہ خوش رہیے

  8. The Following 2 Users Say Thank You to sea For This Useful Post:


  9. #5
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    17,945
    Mentioned
    1534 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5776
    Rep Power
    214771

    Default Re: حکایت سعدی ؒ ۔۔۔۔کمالات اور عیب

    Quote Originally Posted by Mariaa View Post


    @intelligent086
    Thanks for beautiful sharing
    Jazak Allah
    پسند اور جواب کا شکریہ
    2gvsho3 - حکایت سعدی ؒ ۔۔۔۔کمالات اور عیب

  10. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  11. #6
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    17,945
    Mentioned
    1534 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5776
    Rep Power
    214771

    Default Re: حکایت سعدی ؒ ۔۔۔۔کمالات اور عیب

    Quote Originally Posted by sea View Post
    اپنے اندر کی صفائی پیدا کر کیونکہ اندھا شیشہ کچھ نہیں دکھاتا
    بے شک
    بہت عمدہ خوش رہیے
    درست بات ہے
    جزاک اللہ خیراً کثیرا

    2gvsho3 - حکایت سعدی ؒ ۔۔۔۔کمالات اور عیب

  12. The Following 2 Users Say Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  13. #7
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,398
    Mentioned
    5948 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Thanked
    1488
    Rep Power
    5

    Default Re: حکایت سعدی ؒ ۔۔۔۔کمالات اور عیب

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post

    درست بات ہے
    جزاک اللہ خیراً کثیرا

    وَأَنْتُمْ فَجَزَاكُمُ اللَّهُ خَيْرًا

  14. The Following User Says Thank You to Mariaa For This Useful Post:


  15. #8
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    17,945
    Mentioned
    1534 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5776
    Rep Power
    214771

    Default Re: حکایت سعدی ؒ ۔۔۔۔کمالات اور عیب

    Quote Originally Posted by Mariaa View Post


    وَأَنْتُمْ فَجَزَاكُمُ اللَّهُ خَيْرًا
    ماشاءاللہ
    2gvsho3 - حکایت سعدی ؒ ۔۔۔۔کمالات اور عیب

  16. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  17. #9
    sea's Avatar
    sea is offline Don't just exit.....Live!
    Join Date
    Jan 2020
    Location
    Pak
    Posts
    7
    Mentioned
    617 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanked
    9
    Rep Power
    0

    Default Re: حکایت سعدی ؒ ۔۔۔۔کمالات اور عیب

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post

    درست بات ہے
    جزاک اللہ خیراً کثیرا




  18. The Following 2 Users Say Thank You to sea For This Useful Post:


  19. #10
    Join Date
    Feb 2010
    Location
    dubai
    Posts
    11,835
    Mentioned
    5787 Post(s)
    Tagged
    11727 Thread(s)
    Thanked
    3021
    Rep Power
    214771

    Default Re: حکایت سعدی ؒ ۔۔۔۔کمالات اور عیب

    @intelligent086 bhai
    Thanks for sharing khush rehiye


    30abdx0 - حکایت سعدی ؒ ۔۔۔۔کمالات اور عیب
    mera siggy koun uraa le gaya....

  20. The Following User Says Thank You to maya For This Useful Post:


Page 1 of 2 12 LastLast

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •