Results 1 to 2 of 2

Thread: مزاحیہ شاعری ) اپنے اندازہ سے طول شام تنہائی بتائو

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    16,023
    Mentioned
    1297 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5284
    Rep Power
    22

    New5555 مزاحیہ شاعری ) اپنے اندازہ سے طول شام تنہائی بتائو

    ایک مرتبہ کسی ممتحن نے سوال کے پرچے میں لکھاتھا کہ اپنی محبوبہ کو ایک خط لکھو جس میں شادی کی درخواست ہو۔اس سے متاثر ہوکر دلاور فگار نے ایک نظم لکھی تھی اس کے کچھ اشعار ملاحظہ ہوں
    اپنے اندازہ سے طول شام تنہائی بتائو
    صرف تخمینا شب ہجراں کی لمبائی بتائو
    انڈیا کا ایک نقشہ اپنی کاپی پر بتائواورپھر اس میں حدود کوچہ جاناں دکھائو
    وصل کی درخواست پر کس کی سفارش چاہئے
    عشق کے پودے کو کتنے انچ بارش چاہئے
    مادر لیلیٰ نے تو لیلی نہ بیاہی قیس کو
    تم اگر لیلی کی ماں ہوتے توکیاکرتے لکھو
    ایک عاشق تین دن میں چلتاہے انیس میل
    تین عاشق کتنے دن میں جائیں گے اڑٹیس میل
    2gvsho3 - مزاحیہ شاعری ) اپنے اندازہ سے طول شام تنہائی بتائو

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    16,023
    Mentioned
    1297 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5284
    Rep Power
    22

    Default Re: مزاحیہ شاعری ) اپنے اندازہ سے طول شام تنہائی بتائو

    2gvsho3 - مزاحیہ شاعری ) اپنے اندازہ سے طول شام تنہائی بتائو

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •