Results 1 to 2 of 2

Thread: بٹری ٹومیٹو سپیگٹی

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    16,887
    Mentioned
    1453 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5589
    Rep Power
    22

    Cooking بٹری ٹومیٹو سپیگٹی

    بٹری ٹومیٹو سپیگٹی

    اجزاء:زیتون کا تیل ایک کھانے کا چمچ،کٹی پیاز ایک عدد،نمک ایک چائے کا چمچ،باریک کُٹی کالی مرچ حسب ضرورت،کچلے لہسن کے جوئے د وعدد،کٹے ٹماٹر تین سے چار عدد،مکھن چار کھانے کے چمچ،بیزل لیوز1/4کپ،پکی ہوئی سپیگٹی آٹھ اونس

    ترکیب:گرم تیل میں پیاز ڈال کر اسے نمک اور کالی مرچ کے ساتھ سوتے کریں۔اب اس میں لہسن شامل کریں۔کڑاہی میں اب ٹماٹر ڈال کر مکھن کے ساتھ پکائیں۔اب اسے پاستا کے ساتھ یا بیزل اور پامزان سے گارنش کر کے سرو کریں۔
    2gvsho3 - بٹری ٹومیٹو سپیگٹی

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    16,887
    Mentioned
    1453 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5589
    Rep Power
    22

    Default Re: بٹری ٹومیٹو سپیگٹی

    2gvsho3 - بٹری ٹومیٹو سپیگٹی

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •