Results 1 to 3 of 3

Thread: بستیاں ویران تھیں احباب غائب تھے مرے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    17,406
    Mentioned
    1523 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5742
    Rep Power
    214771

    New5555 بستیاں ویران تھیں احباب غائب تھے مرے

    بستیاں ویران تھیں احباب غائب تھے مرے
    ہنس غائب تھے مرے تالاب غائب تھے مرے

    رہ گیا تھا زندگی سے نام کا رشتہ مرا
    روح زخمی تھی مری ، اعصاب غائب تھے مرے

    صرف پیڑوں تک نہ تھی محدود ویرانی مری
    جھاڑیوں سے جھانکتے سرخاب غائب تھے مرے

    خاک پر سروصنوبر کو ترستی تھی نظر
    آسماں سے انجم و مہتاب غائب تھے مرے

    کوئی پڑھتا بھی تو کیا مجھ آیت۔مسمار کو
    حرف غائب تھے مرے اعراب غائب تھے مرے

    پھٹ گیا تھا شدت ۔وحشت سے سینہ خاک کا
    اور اس میں خوش بدن احباب غائب تھے مرے

    میرے چہرے میں گڑے تھے وقت کے ناخن بڑے
    آنکھ چھیدوں سے بھری تھی خواب غائب تھے مرے
    کبیر اختر
    2gvsho3 - بستیاں ویران تھیں احباب غائب تھے مرے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    17,406
    Mentioned
    1523 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5742
    Rep Power
    214771

    Default Re: بستیاں ویران تھیں احباب غائب تھے مرے

    2gvsho3 - بستیاں ویران تھیں احباب غائب تھے مرے

  3. #3
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    12,571
    Mentioned
    1006 Post(s)
    Tagged
    2307 Thread(s)
    Thanked
    83
    Rep Power
    21474859

    Default Re: بستیاں ویران تھیں احباب غائب تھے مرے

    zabardast






Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •