Results 1 to 2 of 2

Thread: حرف سے تاثیر لفظوں سے معنی لے گیا

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    17,330
    Mentioned
    1523 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5741
    Rep Power
    214771

    New5555 حرف سے تاثیر لفظوں سے معنی لے گیا


    حرف سے تاثیر لفظوں سے معنی لے گیا
    جاتے جاتے وہ مری جادو بیانی لے گیا

    اس سے تھیں منسوب جو یادیں سہانی لے گیا
    چھین کر مجھ سے سبھی اپنی نشانی لے گیا

    شاہراہ زیست پر مجھ کو اکیلا چھوڑ کر
    جانے والا مجھ سے لطف زندگانی لے گیا

    میز پر ننھا سا اک کاغذ کا ٹکڑا چھوڑ کر
    زندگی کی ہر خوشی وہ ناگہانی لے گیا

    ہم ادھر مصروف تھے اور وقت کا سیل رواں
    کیا پتا کب چھین کر ہم سے جوانی لے گیا

    مدتوں سے ساکت و جامد ہے یہ نایاب دل
    کون اس دریا کی موجوں کی روانی لے گیا

    جہانگیر نایاب
    2gvsho3 - حرف سے تاثیر لفظوں سے معنی لے گیا

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    17,330
    Mentioned
    1523 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5741
    Rep Power
    214771

    Default Re: حرف سے تاثیر لفظوں سے معنی لے گیا

    2gvsho3 - حرف سے تاثیر لفظوں سے معنی لے گیا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •