Results 1 to 2 of 2

Thread: ارسطو کی سبق آموز باتیں ۔۔۔۔۔

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    17,330
    Mentioned
    1523 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5741
    Rep Power
    214771

    candel ارسطو کی سبق آموز باتیں ۔۔۔۔۔

    ارسطو کی سبق آموز باتیں ۔۔۔۔۔

    ٭تعلیم کی جڑیں کڑوی لیکن پھل میٹھا ہوتا ہے۔

    ٭علم خوشحالی میں اور زیور زبوں حالی میں ایک پناہ گاہ ہے۔
    ٭بچوں کو تعلیم دینے والے انھیں پیدا کرنے والوں سے بہتر ہیں کیونکہ وہ تو صرف بچوں کو زندگی دیتے ہیں جبکہ معلم زندگی کو بہتر طریقے سے گزارنا سکھاتے ہیں۔

    ٭اپنی خواہشات کو اپنے موجودہ وسائل کے دائرے میں لاؤ، اور صرف اس وقت بڑھاؤ جب وسائل بڑھ جائیں۔
    2gvsho3 - ارسطو کی سبق آموز باتیں ۔۔۔۔۔

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    17,330
    Mentioned
    1523 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5741
    Rep Power
    214771

    Default Re: ارسطو کی سبق آموز باتیں ۔۔۔۔۔

    2gvsho3 - ارسطو کی سبق آموز باتیں ۔۔۔۔۔

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •