Results 1 to 2 of 2

Thread: سیوری پوٹیٹوز

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    17,330
    Mentioned
    1523 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5741
    Rep Power
    214771

    Cooking سیوری پوٹیٹوز

    سیوری پوٹیٹوز


    اجزاء:آلو1/2کلو،تکہ بوٹی چکن ایک پیکٹ،پانی ایک کپ،دودھ ایک کپ،نمک1/2چائے کا چمچ،کالی مرچ1/2چائے کا چمچ،اُبلے انڈے دو عدد،کدو کش چیڈر چیز1/2کپ،پارسلی دو کھانے کے چمچ،کُٹی لال مرچ 1/2چائے کا چمچ،کریم1/2کپ،مکھن پچاس گرام
    ترکیب:پہلے آلوئوں کو کیوبز میں کاٹ لیں۔اب پانی ،دودھ،نمک اور کالی مرچ ڈال کر دھیمی آنچ پر پکنے دیں۔جب آلو گل جائیں تو چولہا بند کر دیں۔اس کے بعد ڈش میں نکال کر ان میں کریم اور اُبلے انڈے کاٹ کر ڈالیں،پھرمکھن،کدو کش چیڈر چیز،فرائی تکہ بوٹی اور کُٹی لال مرچ شامل کر کے دس منٹ بیک کر لیں۔آخر میں اسے ڈش میں نکالیں اور پارسلی ڈال کر سرو کریں۔
    2gvsho3 - سیوری پوٹیٹوز

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    17,330
    Mentioned
    1523 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5741
    Rep Power
    214771

    Default Re: سیوری پوٹیٹوز

    2gvsho3 - سیوری پوٹیٹوز

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •