Results 1 to 2 of 2

Thread: چکن رائس

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    17,959
    Mentioned
    1534 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5776
    Rep Power
    214771

    Cooking چکن رائس

    چکن رائس


    chicken.jpg
    اجزاء:چاول250گرام،بند گوبھی ایک کپ،ہری پیاز250گرام،تیل تین کھانے کے چمچ،

    نمک ایک چائے کا چمچ، گرم مصالحہ1/2چائے کا چمچ،ہری مرچ تین عدد،فوڈ کلر چند قطرے، چلی ساس ٹاپنگ کے لیے (سپائس کے اجزاء)بون لیس چکن کی بوٹیاں تین سو گرام،پھینٹا ہوا انڈا آدھا،یخنی ایک کپ،کیچپ1/2کپ،چلی گارلک ساس 1/2کپ،کُٹی لال مرچ ایک چائے کا چمچ،نمک 1/4 چائے کا چمچ،کُٹی کالی مرچ1/2چائے کا چمچ،پسی لال مرچ1/2چائے کا چمچ، نمک 1/2 چائے کا چمچ،کارن فلور دو کھانے کے چمچ،تیل چار کھانے کے چمچ
    ترکیب:پہلے چاول کو تیس منٹ بھگوئیں۔ایک پین میں تیل گرم کر کے چاول،بند گوبھی اور ہری پیاز شامل کریں اور دس منٹ پکائیں،پھر اس میں نمک اور گرم مصالحہ ڈیڑھ کپ پانی کے ساتھ ڈال کر ڈھکیں اور چاول تیار ہونے تک پکائیں۔اب اس میں فوڈ کلر اور سلائس میں کٹی ہری مرچ شامل کر کے دس منٹ دَم دیں۔سرو کرتے وقت چلی ساس چھڑک کر سرو کریں۔
    سپائس بنانے کے لیے پہلے بون لیس چکن کی بوٹیوں میں کارن فلور،کُٹی کالی مرچ،نمک،پسی لال مرچ اور پھینٹا ہوا انڈا اچھی طرح مکس کریں۔اب انہیں گرم تیل میں فرائی کر لیں۔جب وہ گولڈن برائون ہو جائیں تو ان میں یخنی شامل کر دیں،ساتھ ہی کُٹی لال مرچ،نمک،کیچپ اور چلی گارلک ساس ڈال کر گاڑھا ہونے تک پکائیں۔آخر میں چولہے سے اُتار کر چاولوں کے ساتھ سرو کریں۔
    2gvsho3 - چکن رائس

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    17,959
    Mentioned
    1534 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5776
    Rep Power
    214771

    Default Re: چکن رائس

    2gvsho3 - چکن رائس

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •