Results 1 to 2 of 2

Thread: آلو بٹاٹے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    19,465
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5860
    Rep Power
    214773

    Cooking آلو بٹاٹے

    آلو بٹاٹے


    اجزاء: اُبلے آلو1/2کلو،لیموں دو عدد،کُٹی کالی مرچ1/2کھانے کا چمچ،کُٹی لال مرچ1/2کھانے کا چمچ، باریک کٹی ہری مرچ دو عدد،نمک حسبِ ذائقہ،بھنا اور پسا سفید زیرہ1/2کھانے کا چمچ،کارن فلور چار کھانے کے چمچ،چاول کا آٹا ایک کھانے کا چمچ،انڈے تین عدد،تیل تلنے کے لیے
    ترکیب: پہلے1/2کلو اُبلے آلوئوں کو چھیل کر میش کر لیں۔اب ان میں1/2کھانے کا چمچ کُٹی کالی مرچ،1/2کھانے کا چمچ کُٹی لال مرچ،حسبِ ذائقہ نمک،دو عدد لیموں کا رس،1/2کھانے کا چمچ بھنا اور پسا سفید زیرہ اور دو عدد باریک کٹی ہری مرچ ملا کر چھوٹے چھوٹے رولز بنا لیں۔اب ایک پیا لے میں تین عد د انڈے پھینٹ کر چار کھانے کے چمچ کارن فلور اور ایک کھانے کا چمچ چاول کا آٹا ملائیں اور اچھی طرح مکس کریں۔اس کے بعد کڑاہی میں حسبِ ضرورت تیل گرم کر کے اس میں تیار بالز کو انڈے میں ڈِپ کریں اور کڑاہی میں ڈال کر گولڈن تل لیں۔آخر میں املی کی چٹنی کے ساتھ سرو کریں۔
    2gvsho3 - آلو بٹاٹے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    19,465
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5860
    Rep Power
    214773

    Default Re: آلو بٹاٹے

    2gvsho3 - آلو بٹاٹے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •