Results 1 to 4 of 4

Thread: Online Eurpean Library

  1. #1
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Dahranwala; Punjab (Pakistan)
    Age
    33
    Posts
    438
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    13460575

    present Online Eurpean Library

    یورپی یونین کی نئی آن لائن لائبریری



    یورپی یونین کی نئی آن لائن ڈیجیٹل لائبریری یورپیانا ابتدائی مشکلات کے بعد دوبارہ کھل گئی ہے۔
    یہ آن لائن لائبریری اپنے افتتاح کے چند گھنٹے بعد ہی تیکنیکی وجوہات کی بنا پر بند کردی گئی تھی۔




    20070829122256070829chinaweb203 - Online Eurpean Library




    یورپین کمشن کے ترجمان مارٹن سیلمیر نے اخبار نویسوں کو بتایا ہے کہ بڑھتی ہوئی ڈیمانڈ کے پیش نظر آن لائن لائبریری ویب سائٹ کے سرور کی گنجائش کو چار گنا کر دیا گیا ہے۔


    Europeana - Homepage تاہم آن لائن لائبریری کے ہوم پیج پر خبردار کیا گیا ہے کہ ہو سکتا ہے کہ صارفین آن لائن لائبریری کے ٹیسٹ کے مرحلے میں اس سے پوری طرح استفادہ نہ کر سکیں۔



    ویب سائٹ یورپ بھر میں مختلف زبانوں میں لکھی گئی کتابوں کے ذخیرے تک رسائی فراہم کرتا ہے۔


    بیس نومبر کو جب آئن لائن لائبریری کا افتتاح کیا گیا تھا تو صارفین نے اس کے ویب سائٹ پر ہلا بول دیا تھا اور ایک گھنٹے میں ویب سائٹ کی ہٹس ایک کروڑ تک جا پہنچیں جس سے ویب سائٹ بیٹھ گیا۔



    یورپیانا آن لائن لائبریری کے ذریعے بیس لاکھ کتابوں، نقشوں، تصویروں، دستاویزات، مصوری کے نمونوں، فلموں اور آڈیوز تک رسائی حاصل کی جا سکتی ہے۔


    لندن کے برٹش میوزیم اور پیرس کے لُووغ عجائب گھر سمیت یورپ کے کئی اعلیٰ عجائب خانوں نے آئن لائن لائبریری کے منصوبے میں حصہ ڈالا ہے۔



    امید ہے کہ جب سن دو ہزار دس میں ویب سائٹ مکمل گنجائش کے ساتھ کام کر رہا ہو گا تو اس وقت اس کے ذریعے ایک کروڑ کتابوں تک رسائی حاصل ہو سکے گی۔



    یہ ہے اس آن لائن لائیبریری کا لنک



    2jfmuxg - Online Eurpean Library

  2. #2
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default Re: Online Eurpean Library

    Nice Sharing Thanks
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

  3. #3
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Islamabad, UK
    Posts
    88,506
    Mentioned
    1028 Post(s)
    Tagged
    9706 Thread(s)
    Thanked
    603
    Rep Power
    21474934

    Default Re: Online Eurpean Library

    hmmm koool

    thanks

  4. #4
    Join Date
    Jul 2008
    Location
    Karachi
    Age
    28
    Posts
    32,907
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    5939 Thread(s)
    Thanked
    3
    Rep Power
    21474878

    Default Re: Online Eurpean Library

    good sharing

    8bffd51cd2705b99335ce635a13dbb09 zps81c9bfed - Online Eurpean Library

    ..!!


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •