Results 1 to 2 of 2

Thread: صلی اللہ کے سوا

  1. #1
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default صلی اللہ کے سوا

    دعا ہے آقا کی محبت میں اُس مقام تک پہنچوں
    زبان میری کچھ بول نہ سکے صلی اللہ کے سوا
    میرے کان صوتِ دنیا کے لیے بند پڑ جائیں
    اور کوئی آواز اِن تک نہ پہنچے صلی اللہ کے سوا
    میری نظر میری چاہت کے خلاف ہو جائے
    میری حیا کچھ بیاں نہ کرے صلی اللہ کے سوا
    صلی اللہ کہتے کہتے میری جان نکل جائے
    قبر میں میری تسبیح نہ ہو کوئی صلی اللہ کے سوا
    پھر یوں ہو کہ روزِ آخر خدا سوال کرے مجھ سے
    اور میرے پاس کوئی جواب نہ ہو صلی اللہ کے سوا
    آخر میں رسولِ پاک کی دیدار ہو مجھے نصیب
    میں ہاتھ جوڑے کچھ کہہ نہ سکوں صلی اللہ کے سوا

  2. #2
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    ~Near to Heart~
    Age
    28
    Posts
    78,521
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    2881 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474924

    Default Re: صلی اللہ کے سوا


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •