Results 1 to 2 of 2

Thread: اللہ جی

  1. #1
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,805
    Mentioned
    108 Post(s)
    Tagged
    8578 Thread(s)
    Thanked
    95
    Rep Power
    21474999

    Default اللہ جی

    اللہ جی! میں شرمندہ ہوں
    پر آسرہ ہے کہ تیرا بندہ ہوں
    جانتا ہوں تجھے پسِ پشت ڈال رکھا ہے
    اپنی خواہشات کو سینے سے لگا رکھا ہے
    اس کے باوجود جو چاہا وہ پایا ہے
    اپنے اور اَلم کے بیچ ہمیشہ تجھے پایا ہے
    میں تو صرف نام کا مسلمان ہوں
    ضرورت پڑے تو تیرے پاس آتا ہوں
    پر جب بھی دامن تیرے آگے پھیلایا ہے
    تُو نے مجھے خالی نہیں لوٹایا ہے
    اَب دعا ہے میری ، مجھے سیدھے رستے کر دے
    تجھے کیا مشکل ہے بس کُن فَیَکُون کہہ دے

  2. #2
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    ~Near to Heart~
    Age
    29
    Posts
    78,521
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    2881 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474924

    Default Re: اللہ جی

    Ameen

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •