Results 1 to 4 of 4

Thread: Do Esaayi

  1. #1
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default Do Esaayi

    دو عیسائی دوست اتوار کو چرچ جانے کے لیے گھر سے نکلے ۔ دونوں سموکر تھے۔ راستے میں ایک نے دوسرے سے پوچھا ۔ یار کیا دورانِ عبادت سموکنگ کی اجازت ہو گی؟ کیونکہ میں تو اتنی دیر بغیر سموکنگ کے نہیں رہ سکتا ۔
    دوسرے دوست نے کہا اس میں پریشانی کی کیا بات ہے تم پریسٹ (عیسائی مولوی) سے پوچھ لینا۔
    وہ دونوں چرچ پہنچے اور پہلا دوست سیدھا پادری (پریسٹ) کے پاس گیا اور پوچھا

    فادر ! کیا میں عبادت کے دوران سموکنگ کر سکتا ہوں ؟

    پادری نے اسے گھور کر دیکھا اور بولا نہیں بیٹے ! عبادت کو دوران سموکنگ کی اجازت نہیں ۔ یہ مذہبی اقدار کی توہین ہے

    دوست واپس آیا اور دوسرے دوست کو بتایا ۔ دوسرا دوست کھوچل تھا (۔۔۔۔۔۔ کی طرح) اس نے کہا یار تمہیں صحیح سوال کرنا نہیں آتا۔ میں جا کر پوچھتا ہوں۔
    چنانچہ وہ کھوچل دوست پادری کے پاس گیا اور پوچھا

    فادر ! کیا میں سموکنگ کرتے ہوئے عبادت کر سکتا ہوں؟؟

    کیوں نہیں بیٹے ! ہمارا مذہب کسی وقت بھی عبادت سے نہیں روکتا

  2. #2
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    HEART
    Posts
    5,555
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    96 Thread(s)
    Thanked
    8
    Rep Power
    21474851

    Default Re: Do Esaayi

    Nice One
    1317513431 - Do Esaayi
    pics 602437 - Do Esaayi

  3. #3
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default Re: Do Esaayi

    Shukriya

  4. #4
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    125,914
    Mentioned
    836 Post(s)
    Tagged
    9270 Thread(s)
    Thanked
    1180
    Rep Power
    21474971

    Default Re: Do Esaayi

    صرف آواز نہیں ، لفظ بھی مقفل ہیں مرے

    سوچ میں ہوں کہ اب تجھ کو پکاروں کیسے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •