Results 1 to 5 of 5

Thread: وہ ستارہ ساز آنکھیں '' ثمینہ راجہ

  1. #1
    Join Date
    Feb 2009
    Posts
    29
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    0

    candel وہ ستارہ ساز آنکھیں '' ثمینہ راجہ


    وہ ستارہ ساز آنکھیں

    وہ ستارہ ساز آنکھیں
    مجھے دور سے جو دیکھیں
    تو مرے بدن میں جاگے
    کسی روشنی کی خواہش
    کسی آرزو کا جادو
    کسی حسن کی تمنا
    کسی عشق کا تقاضا

    مرے بےقرار دل کو
    بڑی خامشی سے چھو لے
    کوئ نرم رو اداسی
    کوئ موج زندگی کی
    کوئ لہر سر خوشی کی
    کوئ خوش گوار جھونکا

    اسی آسماں کے نیچے
    اسی بے کراں خلا میں
    کہیں ایک سرزمیں ہے
    جو تہی رہی نمی سے
    رہی روشنی سے عاری
    رہی دور زندگی سے
    نہیں کوئ اس کا سورج
    نہ کوئ مدار اس کا

    اسی گمشدہ خلا سے
    کسی منزل خبر کو
    کسی نیند کے سفر میں
    کسی خواب مختصر میں
    کبھی یوں ہی بے ارادہ
    کبھی یوں ہی اک نظر میں
    جو کیا کوئ اشارہ
    وہ ستارہ ساز آنکھیں
    مجھے کر گئيں ستارہ

    ***
    Last edited by Rubia; 10-02-2009 at 04:44 AM.

  2. #2
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default Re: وہ ستارہ ساز آنکھیں '' ثمینہ راجہ

    Really Beautifull rose01 - وہ ستارہ ساز آنکھیں '' ثمینہ راجہrose01 - وہ ستارہ ساز آنکھیں '' ثمینہ راجہrose01 - وہ ستارہ ساز آنکھیں '' ثمینہ راجہrose01 - وہ ستارہ ساز آنکھیں '' ثمینہ راجہrose01 - وہ ستارہ ساز آنکھیں '' ثمینہ راجہrose01 - وہ ستارہ ساز آنکھیں '' ثمینہ راجہrose01 - وہ ستارہ ساز آنکھیں '' ثمینہ راجہrose01 - وہ ستارہ ساز آنکھیں '' ثمینہ راجہrose01 - وہ ستارہ ساز آنکھیں '' ثمینہ راجہrose01 - وہ ستارہ ساز آنکھیں '' ثمینہ راجہrose01 - وہ ستارہ ساز آنکھیں '' ثمینہ راجہ

    Keep Sharing
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

  3. #3
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    ~Near to Heart~
    Age
    28
    Posts
    78,521
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    2881 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474924

    Default Re: وہ ستارہ ساز آنکھیں '' ثمینہ راجہ



    keep sharing

  4. #4
    Join Date
    Jan 2009
    Location
    Zameen pay
    Posts
    12,555
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    6388 Thread(s)
    Thanked
    16
    Rep Power
    21474857

    Default Re: وہ ستارہ ساز آنکھیں '' ثمینہ راجہ

    Bohat umdha sharing

  5. #5
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Islamabad, UK
    Posts
    88,506
    Mentioned
    1028 Post(s)
    Tagged
    9706 Thread(s)
    Thanked
    603
    Rep Power
    21474934

    Default Re: وہ ستارہ ساز آنکھیں '' ثمینہ راجہ

    wah bhot khoub janab

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •