Page 1 of 20 12311 ... LastLast
Results 1 to 10 of 198

Thread: Ek Larki Thi Deewani Si

  1. #1
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default Ek Larki Thi Deewani Si

    ایک لڑکی تھی دیوانی سی
    موبائل لے کر وہ چلتی تھی
    نظريں جُھکا کے شرما کے
    موبائل ميں جانے کیا کیا دیکھا کرتی تھی
    کچھ کہنا تھا شائد اُس کو
    پر ناجانے کس سے ڈرتی تھی
    جب بھی ملتی تھی مجھ سے
    یہی پوچھا کرتی تھی
    یہ اون کیسے ہوتا یہ اون کیسے ہوتا ہے
    اور میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    سرف اتنا ہی کہہ پاتا تھا
    یہ موبائل نہیں ٹی وی کا ریموٹ ہے

  2. #2
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default Re: Ek Larki Thi Deewani Si

    Happy New Year
    Happy EID
    Happy Basant
    Indepndnce Day 2008
    Happy Valentines
    Friendship
    Mothers
    Fathers
    Dada
    Dadi
    Nana
    Nani
    Maamoo
    Maami
    Childrens Day
    Happy Birthday
    Best Of Luck Every Work
    365 Good Morning
    Good Evening
    &
    Good Night

    Kuch Reh Te Nai Gaya
    Chalo Saare Saal Da Sayaapa Mukkaya

  3. #3
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default Re: Ek Larki Thi Deewani Si

    Main Ye Jo Joota Chupa Kar Laaya Hoon

    Ye Na Samjho Chura Kar Laaya Hoon

    Isay KHUDA Ki Hi Dain Samjho
    Iconfused - Ek Larki Thi Deewani Si
    Usi Ke Ghar Se Utha Ke Laaya Hoon
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

  4. #4
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default Re: Ek Larki Thi Deewani Si

    ایک سردار بہت دیر سے اپنے میرج سیرٹیفکٹ کو دیکھ رہا تھا
    سردار کی بیوی بولی
    آپ اتنی دیر سے کیا دیکھ رہے ہو
    سردار بولا
    اکسپائیری ڈیٹ دیکھ رہا ہوں
    مل ہی نہیں رہی۔۔۔۔
    ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہ اہا
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

  5. #5
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default Re: Ek Larki Thi Deewani Si

    اگر آپ کہیں جا رہے ہیں
    اور ایک کالی بلی آپ کا
    راستہ کاٹ جاتی ہے
    تو اس کا کیا مطلب ہے


    اس کا مطلب ہے




    اس کا مطلب ہے







    اس کا مطلب ہے کے وہ کالی بلی بھی کہیں جا رہی ہے
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

  6. #6
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default Re: Ek Larki Thi Deewani Si

    دوستوں اکسر لوگوں سے کہتے سنا ہے کے لڑکیاں نہیں بدلتی لڑکے بدل جاتے ہیں

    آئیے دیکھتے ةہیں









    پہلا دن

    ایک لڑکا ایک لڑکی

    دوسرا دن

    وہی لڑکی دُوسرا لڑکا

    تیسرا دن

    وہی لڑکی تیسرا لڑکا



    انجام










    دیکھا لڑکیاں نہیں بدلتی۔۔۔۔ لڑکے بدل جاتے ہیں

    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

  7. #7
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default Re: Ek Larki Thi Deewani Si

    ہماری زندگی اُس وقت مکمل ہوتی ہے
    جب آپ ہوں اور ہم ةہوں اور ہمارے
    چھوٹے چھوٹے پیارے پیارے
    سویٹ سویٹ ننھے منھے



    شرارتی







    ایس ایم ایس

    ہوں

    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

  8. #8
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default Re: Ek Larki Thi Deewani Si

    کیا آپ نے اس عورت کے بارے میں سنا جس کی شکایت تھی کہ اس کے گھر کے پاس سے گزرنے والی ہر ٹرین اس کے بستر کو اس طرح سے جھنجوڑ کر رکھ دیتی ہے کہ اس کے لیے دو گھڑی کا سونا بھی محال ہو کر رہ گیا ہے!

    "ناممکن!" عورت کی اس شکایت پر اسٹیٹ ایجنٹ کے منہ سے نکلا تھا۔ عورت نے اسی اسٹیٹ ایجنٹ کی رہنمائی میں کچھ عرصہ قبل ریلوے لائن کے پاس مکان کرائے پر حاصل کیا تھا اور اب وہ بضد تھی کہ جو وہ کہہ رہی ہے وہ سچ ہے۔ اس نے اسٹیٹ ایجنٹ سے استدعا کی کہ وہ اس کے ساتھ گھر چلے اور یہ سب کچھ خود اپنی آنکھوں سے دیکھ لے۔

    جب وہ عورت کے گھر آیا تو اس نے ایک چوہے دان دیکھا جس میں مچھلی کا ایک ٹکڑا لگا ہوا تھا۔ اس نے عورت نے اس بارے میں دریافت کرنا چاہا مگر اس نے سنی ان سنی کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس پر بعد میں بات کرے گی۔

    "اب سے کچھ ہی دیر میں ایک ٹرین آنے والی ہے۔" عورت نے کہا۔ "اور میں چاہتی ہوں کہ تم بستر کی جھنجھناہٹ کا خود مشاہدہ کرو!"

    وہ دونوں بیڈ روم میں داخل ہوئے۔ اسٹیٹ ایجنٹ نے پھر کہا: "میں سوچ بھی نہیں سکتا کہ گزرتی ہوئی ٹرینوں سے آپ کا بستر ہل کر رہ جاتا ہے۔ "
    "تم سوچ نہیں سکتے اور میری تو جان نکل جاتی ہے۔" عورت نے اصرار کیا اور گھڑی پر نظر ڈالی۔ دور کہیں سے ٹرین کی سیٹی کی آواز سنائی دی۔
    "یہ پانچ پینتیس والی آرہی ہے۔ جلدی سے بستر پر لیٹ جاؤ۔" عورت نے کہا اور دوسری طرف وہ خود لیٹ گئی۔ یہی وہ وقت تھا جب اس کا شوہر کمرے میں داخل ہوا۔
    "یہ سب کیا ہو رہا ہے!" شوہر کی غراہٹ اسٹیٹ ایجنٹ کے کانوں سے ٹکرائی۔
    "کیا آپ یقین کریں گے۔" اسٹیٹ ایجنٹ نے کپکپاتی آواز سے کہا۔ "میں ایک ٹرین کا انتظار کر رہا ہوں۔"


    (انگریزی ادب سے ماخوذ)

    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

  9. #9
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default Re: Ek Larki Thi Deewani Si

    بیوی شوہر سے : میں مر جاؤں گی
    شوہر : میں بھی مرجاؤں گا
    بیوی : میں تو بیمار ہوں اسلئے مرجاؤں گی لیکن تم کیوں مرجاؤ گے ۔ ؟
    شوہر : میں اتنی خوشی برداشت نہیں کر پاؤں گا۔
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

  10. #10
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default Re: Ek Larki Thi Deewani Si

    یاں (بیوی سے) ”میرے پیٹ میں تو چوہے دوڑ رہے ہیں“
    بیوی:”ہائے اللہ مگر پکائی تو مرغی تھی“۔
    ہیں جی

    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

Page 1 of 20 12311 ... LastLast

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •