Results 1 to 6 of 6

Thread: پر کشش شخصیت کا راز

  1. #1
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    Islamabad
    Age
    28
    Posts
    3,595
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    248 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    21474848

    پر کشش شخصیت کا راز

    پر کشش شخصیت کا راز

    اگر آپ اپنی شخصیت پر کشش بنانا اور دوسروں کو متاثر کرنا چاہتے ہیں تو ان باتوں پر عمل کریں۔
    اپنے لباس کا خاص خیال رکھیں۔ہر کسی سے اخلاق سے پیش آئیں۔کسی کو برا نہ کہین۔کسی سے بے تکلف نہ ہوں۔کسی کو اپنی خامیوں سے آگاہ نہ کریں۔جہاں تک ممکن ہو دوسروں کے کام آئیں۔ہر کسی سے مسکرا کر بات کریں۔اگر کسی میں کوئی خامی دیکھ لیں تواسے نظر انداز کر دیں۔غلط بیانی سے کام نہ لیں۔مستقل مزاجی اور محبت کو اپنا شعار بنائیں۔
    ان باتون پر عمل کر کے آپ کی شخصیت میں ایسی کشش پیدا ہو جائے گی۔کہ ہر آدمی آپ کا گرویدہ ہو جائے گا۔

    اگر آپ کو میری یہ تھریڈ پسند آئے تو ری پلائی ضرور کرنا۔

    آپ کی دعائوں کا طالب۔
    "lucky zee"
    **HAPPY RAMZAN KAREEM**



  2. #2
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default Re: پر کشش شخصیت کا راز

    Zabardast Yaar Very Nice

    Lekin Urdu Adab_O_Mazah Main Ye Tharead Lagaana Tha Na

    Keep Sharing
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

  3. #3
    Join Date
    Jul 2008
    Location
    Izloooo00oo
    Age
    34
    Posts
    2,031
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    0

    Default Re: پر کشش شخصیت کا راز

    Zabardast Lucky Zee,, boht khoob likha hay,, niceeeee

  4. #4
    Join Date
    Jan 2009
    Location
    MERI JANAT............
    Age
    27
    Posts
    17,214
    Mentioned
    6 Post(s)
    Tagged
    175 Thread(s)
    Thanked
    9
    Rep Power
    21474862

    Default Re: پر کشش شخصیت کا راز

    nice thanks 4 sharing
    نہ جانے ہم کہاں گم ہو چکے ہیں ....
    جو ممکن ہو -- تو ہم کو ڈهونڈ لاٶ ...

  5. #5
    Join Date
    Mar 2009
    Age
    28
    Posts
    56
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    0

    Default Re: پر کشش شخصیت کا راز

    baht achi tip hy

  6. #6
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    sweet home
    Posts
    10,033
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    31 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    10737437

    Default Re: پر کشش شخصیت کا راز

    nice sharing

    moved

    Khud Ko Bud Naseeb Kehny K Gunaah Say Bachty Raho

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •