Results 1 to 2 of 2

Thread: شادی

  1. #1
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    Islamabad
    Age
    28
    Posts
    3,595
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    248 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    21474848

    cute شادی

    شادی اور گھونگھٹ

    دنیا میں تقریبا ہر شخص کی شادی ہوئی ہے۔اور دولہا شادی کے وقت گھونگھٹ بھی اٹھاتا ہے۔آدمی کام جو کرتا ہے۔بات بھی وہی کرتا ہے۔تو پھر سنیئے۔
    ایک سول انجینئیر کی شادی ہوئی۔بیوی کا گھونگھٹ اٹھاتے ہی انہوں نے کہا"اوہ مائی گاڈ یہاں تو فالتو میٹیریل ہی اتنا لگا ہوا ہے۔کہ اصل کا پتہ ہی نہیں چلتا۔
    ایک ڈاکٹر صاحب کی شادی ہوئی۔تو انہوں نے اپنی بیوی کا گھونگھٹ اٹھا کر فرمایا۔" منہ کھولیئے اور لمبے لمبے سانس لیجیئے۔اس کے بعد انہوں نے پرچی لکھی اور دروازے کی طرف منہ کر کے کہا۔یس..........یس دوسرا مریض" بس اسی بات پر جھگڑا ہو گیا۔
    اسی طرح ایک ٹریفک سارجنٹ نے شادی والی رات گھونگھٹ اٹھاتے ہی غصے سے کہا۔لائسنس ہے۔
    ایک بس کنڈیکٹر کی شادی ہوئی تو اس نے اہنی بیوی کا گھونگھٹ اٹھاتے ہوئے کہا۔
    تھوڑا آگے ہو جائیں بہت جگہ خالی ہے۔
    **HAPPY RAMZAN KAREEM**



  2. #2
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default Re: شادی

    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •