Results 1 to 2 of 2

Thread: Mufeed Maloomat

  1. #1
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    Islamabad
    Age
    29
    Posts
    3,595
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    248 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    21474849

    cute Mufeed Maloomat

    مفید معلومات
    1۔ قرآن مجید کی سب سے پہلی آیت اونٹ کی کھال پر لکھی گئی۔
    2۔ اقوام متحدہ کے سب سے پہلے ہندوستانی نمائندے کا نام احمد شاہ بخاری تھا۔
    3۔ پاکستان کی سب سے لمبی سرنگ کا نام لواری سرنگ ہے۔
    4۔ پاکستان کی سب سے بڑی مصنوعی جھیل کا نام تربیلا جھیل ہے۔
    5۔ دنیا میں چائے پینے کا آغاز چین میں شن تنگ کے زمانے میں ہوا۔
    6۔ لفظ آدمی کے لفظی معنی مٹیالے رنگ والا ہے۔
    7۔ پاکستان کا سب سے بڑا چڑیا گھر لاہور میں ہے۔
    Last edited by DaNgErOuS tEaRs; 23-08-2012 at 12:57 PM.

  2. #2
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,805
    Mentioned
    108 Post(s)
    Tagged
    8578 Thread(s)
    Thanked
    95
    Rep Power
    21474999

    Default Re: مفید معلومات




    Thanks 4 Sharing
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •