Results 1 to 2 of 2

Thread: Aarz kiya hai!

  1. #1
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    Islamabad
    Age
    28
    Posts
    3,595
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    248 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    21474848

    cute Aarz kiya hai!

    شعر : جس کے دونوں مصرے حقیقی بھائی ہوں۔
    آرٹسٹ : چلتی پھرتی مشین۔
    عورت : ایک خطرہ بغیر سگنل کے۔
    زبان : جو بغیر پٹرول کے چلتی ہے۔
    حقہ : دس سگریٹ ایک ہی کش میں۔
    کالج : جہاں روزانہ فیشن شو منعقد ہوتے ہیں۔
    پستول : جس کی آڑ میں مشکل سے مشکل کام سر انجام دیے جاتے ہیں۔
    دولت : غریبون کی مجبوریوں کو خریدنے وال سب سے پرانی کرنسی۔
    دادی : پرانا ماڈل۔
    معیاری کھیل : انتظار فرمائیے۔
    خبرنامہ : پی ٹی وی کا سب سے پرانا کھیل۔
    پانی : جس کی قیمت دودھ میں ڈال کر معلوم کی جا سکتی ہے۔
    سرکاری ادارے : آرام کرنے کی سب سے اچھی جگہ۔
    پاپ موسیقی : فی زمانہ شور مچانے کا مہزب طریقہ۔
    فلمی ہیروئن : جن کی گزشتہ دس سالوں سے عمریں بیس سے اوپر جانے کے لئیے تیار نہیں۔
    طالبعلم : کالج سے نکلا ٹیوشن سنٹر میں اٹکا۔
    **HAPPY RAMZAN KAREEM**



  2. #2
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default Re: Aarz kiya hai!

    Quote Originally Posted by LUCKY ZEE View Post
    شعر : جس کے دونوں مصرے حقیقی بھائی ہوں۔
    آرٹسٹ : چلتی پھرتی مشین۔
    عورت : ایک خطرہ بغیر سگنل کے۔
    زبان : جو بغیر پٹرول کے چلتی ہے۔
    حقہ : دس سگریٹ ایک ہی کش میں۔
    کالج : جہاں روزانہ فیشن شو منعقد ہوتے ہیں۔
    پستول : جس کی آڑ میں مشکل سے مشکل کام سر انجام دیے جاتے ہیں۔
    دولت : غریبون کی مجبوریوں کو خریدنے وال سب سے پرانی کرنسی۔
    دادی : پرانا ماڈل۔
    معیاری کھیل : انتظار فرمائیے۔
    خبرنامہ : پی ٹی وی کا سب سے پرانا کھیل۔
    پانی : جس کی قیمت دودھ میں ڈال کر معلوم کی جا سکتی ہے۔
    سرکاری ادارے : آرام کرنے کی سب سے اچھی جگہ۔
    پاپ موسیقی : فی زمانہ شور مچانے کا مہزب طریقہ۔
    فلمی ہیروئن : جن کی گزشتہ دس سالوں سے عمریں بیس سے اوپر جانے کے لئیے تیار نہیں۔
    طالبعلم : کالج سے نکلا ٹیوشن سنٹر میں اٹکا۔


    Yaar Urdu Adab_O_Mazah Main Kiya Karo Na Aise Tharead


    Keep Sharing
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •