Results 1 to 2 of 2

Thread: Acchi Or Aqal Ki Batain

  1. #1
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    Islamabad
    Age
    28
    Posts
    3,595
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    248 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    21474848

    cute Acchi Or Aqal Ki Batain

    اچھی اور عقل کی باتیں

    * معاشرے میں آپ کی حقیقی حیثیت وہی ہے۔جس کا اظہار لوگ آپ کی غیر حاضری میں کرتے ہیں۔

    * سب سے طویل اور کرب ناک کھیل بیک وقت کسی سے محبت اور نفرت کرنا ہے۔

    * جب تم کسی سے دوستی کر لو تو پھر اس کے بارے میں کسی سے مت پوچھو۔ممکن ہے بتانے والا تمہارے دوست کے خلاف کوئی بات کہہ دے۔اور تم اس سے نفرت کرنے لگو۔

    * اگر تم بڑا آدمی بننا چاہتے ہو تو اپنے وقت کا ایک لمحہ بھی ضائع نہ جانے دو۔

    * وفا سیکھنا ہو تو پھول سے سیکھو۔جو کلی سے جدا ہوتے ہی مرجھا جاتا ہے۔

    * برے دوستوں سے بچوں کیونکہ وہ تمہارا تعارف بن جاتے ہیں۔

    * کھائو زندہ رہنے کی لیئے،مت زندہ رہو کھانے کی لیئے۔

    * انسان جواب دینے سے نہیں سوال کرنے سے سیکھتا ہے۔
    Last edited by DaNgErOuS tEaRs; 23-08-2012 at 12:54 PM.

  2. #2
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Islamabad, UK
    Posts
    88,507
    Mentioned
    1031 Post(s)
    Tagged
    9706 Thread(s)
    Thanked
    603
    Rep Power
    21474934

    Default Re: اچھی اور عقل کی باتی

    hmmm sahi /up

    thanks for sharing and keep it up

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •