Results 1 to 2 of 2

Thread: Ustaad ke ulaad ke tazeem

  1. #1
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    Islamabad
    Age
    28
    Posts
    3,595
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    248 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    21474848

    cute Ustaad ke ulaad ke tazeem

    استاد کی اولاد کی تعظیم

    ایک دفعہ ایک شخص حضرت شیخ ابوالفتح رکن الدین ملتانی کی خدمت میں حاضر ہوا۔اور کہا کہ میں آپ کے استاد کا لڑکا ہوں۔
    حضرت نے اس کا نام پوچھا تو معلوم ہوا کہ آپ نے اس کے والد سے سورہ اخلاص پڑھی تھی۔
    آپ نے فرمایا تم میرے خداوند زادہ ہو۔مجھ کو اس طرح حکم دو۔جس طرح ایک آقا اپنے غلام کو دیتا ہے۔اس نے کہا مجھے زرو مال کی حاجت ہے۔آپ نے اسی وقت اس کو ایک خطیر رقم عطا فرمائی اور وہ خوش خوش آپ سے رخصت ہوا۔
    Last edited by DaNgErOuS tEaRs; 23-08-2012 at 12:54 PM.

  2. #2
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Islamabad, UK
    Posts
    88,506
    Mentioned
    1028 Post(s)
    Tagged
    9706 Thread(s)
    Thanked
    603
    Rep Power
    21474934

    Default Re: Ustaad ke ulaad ke tazeem

    hmmm nice sharing

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •