Results 1 to 2 of 2

Thread: cheen MAi Ilm Ka Martaba

  1. #1
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    Islamabad
    Age
    28
    Posts
    3,595
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    248 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    21474848

    cute cheen MAi Ilm Ka Martaba

    چین کا قدیم معاشرہ مساوات کے اصول پر قائم تھا۔کوئی شخص غربت کی وجہ سے حقارت سے نہیں دیکھا جاتا تھا۔
    حکومتی عہدوں کے لیئے مقابلے کے امتحان ہوتے تھے۔جن میں ہر شخص شریک ہو سکتا تھا۔چین میں اہل علم کا مرتبہ بہت بلند تھا۔اہل علم کے بعد کسانوں کا درجہ تھا۔اور ان کے بعد کاریگروں کا۔
    سب سے ادنا مقام تاجروں کا تھا،کیونکہ یہ لوگ دوسروں کی محنت مشقت سے بنائی ہوئی چیزوں کا محض تبادلہ کر کے دولت کماتے ہیں۔
    Last edited by DaNgErOuS tEaRs; 23-08-2012 at 12:54 PM.

  2. #2
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Islamabad, UK
    Posts
    88,506
    Mentioned
    1028 Post(s)
    Tagged
    9706 Thread(s)
    Thanked
    603
    Rep Power
    21474934

    Default Re: چین میں علم کا مرتبہ

    hmmm tabhi ine agey chale gaye

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •