Results 1 to 4 of 4

Thread: Translator Mobile

  1. #1
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default Translator Mobile

    اسلام علیکم
    جاپان میں ایک منفرد موبائل فون بنانے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں جو فون کرنے والے فرد کی زبان کو سننے والے صارف کی زبان مین ترجمہ کرنے کا حاصل ہوگا۔ فون کرنے والا صارف اس مقصد کو حاصل کرنے کیلئے فون میں دیئے گئے ''آپشن'' کا انتخاب کر کے اس سہولت سے فائدہ اٹھا سکے گا۔ جمعرات کو جاپان کے ایک کثیر الاشاعت اخبار نے اس ضمن میں لکھا ہے کہ اس فون کی تیاری میں جاپان کی تین معروف کمپنیاں حصہ لے رہی ہیں۔ اس فون کی تیاری کا مقصد دنیا بھر میں بولی جانے والی زبانوں سے آشنائی نہ ہونا ہے۔ اخبار کے مطابق اگر ایک فون کرنے والا صارف انگریزی زبان میں بات کرے گا اور اس کا سننے والا ہسپانوی ہوگا تو اس کو ہسپانوی زبان میں ترجمہ شدہ آواز سنائی دے گی اور جب وہ جواب دے گا تو سننے والا اس کو انگریزی میں سنے گا۔ فون کی تیاری میں حصہ لینے والی کمپنیوں نے دعویٰ کیا ہے کہ اس فون کی تیاری سے موبائل فون اور لائن لینڈ فون کی دنیا میں انقلابی تبدیلی واقع ہوگی۔

  2. #2
    Join Date
    Feb 2008
    Posts
    6,287
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    337 Thread(s)
    Thanked
    3
    Rep Power
    21474852

    Default Re: Translator Mobile

    aha nice info

  3. #3
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Islamabad, UK
    Posts
    88,506
    Mentioned
    1028 Post(s)
    Tagged
    9706 Thread(s)
    Thanked
    603
    Rep Power
    21474934

    grin Re: Translator Mobile

    wah zaberdast chezein nikal rhe hain japan wale

    hum naqal zaroor bana leinge iski

  4. #4
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default Re: Translator Mobile

    Shukriya

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •