Results 1 to 7 of 7

Thread: بہت آئیں گے سمجھانے نہ رونا

  1. #1
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    HEART
    Posts
    5,555
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    96 Thread(s)
    Thanked
    8
    Rep Power
    21474851

    بہت آئیں گے سمجھانے نہ رونا



    بہت آئیں گے سمجھانے نہ رونا


    بہت آئیں گے لوگ سمجھانے نہ رونا
    بناتے ہیں سب ہی افسانے نہ رونا

    وہ آزما کر بھی راضی نہیں ہے
    جو ہم بھی لگے آزمانے نہ رونا

    بہت بیتاب ہونگے آنکھوں میں آنسو
    مگر تم کسی بھی بہانے نہ رونا

    پی کر جام فرقت ہم جا رہے ہیں
    ساقی تم نہ رونا مےخانے نہ رونا

    بہت ہنس لئے تم اب جا رہا ہوں
    ہمیں یاد کر کے زمانے نہ رونا

    چلن ہے یہاں کا سب ساتھ چھوڑیں
    جو ٹوٹے یارانے پرانے نہ رونا

    میں برسوں سے پیاسا اور ہیں چند قطرے
    میرے لب پہ آ کر پیمانے نہ رونا

    جس راہگزر پہ چلا ہے تو مظہر
    کٹھن تو ہے پر دیوانے نہ رونا
    1317513431 - بہت آئیں گے سمجھانے نہ رونا
    pics 602437 - بہت آئیں گے سمجھانے نہ رونا

  2. #2
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    manchester
    Age
    32
    Posts
    11,319
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    49 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474857

    Default Re: بہت آئیں گے سمجھانے نہ رونا

    nice dear...

  3. #3
    Join Date
    Feb 2008
    Posts
    4,001
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    31 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474850

    Default Re: بہت آئیں گے سمجھانے نہ رونا


    2q0koia - بہت آئیں گے سمجھانے نہ رونا

  4. #4
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    HEART
    Posts
    5,555
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    96 Thread(s)
    Thanked
    8
    Rep Power
    21474851

    Default Re: بہت آئیں گے سمجھانے نہ رونا

    Thanks my dear friends
    1317513431 - بہت آئیں گے سمجھانے نہ رونا
    pics 602437 - بہت آئیں گے سمجھانے نہ رونا

  5. #5
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    11,928
    Mentioned
    79 Post(s)
    Tagged
    2306 Thread(s)
    Thanked
    24
    Rep Power
    21474855

    Default Re: بہت آئیں گے سمجھانے نہ رونا

    khoooooooob


  6. #6
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    125,914
    Mentioned
    839 Post(s)
    Tagged
    9270 Thread(s)
    Thanked
    1181
    Rep Power
    21474971

    Default Re: بہت آئیں گے سمجھانے نہ رونا

    nice
    صرف آواز نہیں ، لفظ بھی مقفل ہیں مرے

    سوچ میں ہوں کہ اب تجھ کو پکاروں کیسے

  7. #7
    Join Date
    Nov 2009
    Location
    londen
    Age
    30
    Posts
    474
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474845

    Default Re: بہت آئیں گے سمجھانے نہ رونا

    very nice.

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •