Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 10 of 16

Thread: Writer Competition May 09

  1. #1
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    125,914
    Mentioned
    836 Post(s)
    Tagged
    9270 Thread(s)
    Thanked
    1180
    Rep Power
    21474971

    candel Writer Competition May 09

    Asalam.o.Alaikum


    Is Bar hum "Khushi" per apni tehrer likhe gia tehrer ap ki phele ki likhi hue b hosakti hai zarori nahi ke new he likh ker share ki jaye...so ap ki tehrer ka intizar rahe ga..balkey khoubsurat tehrer ka.


    Rules:


    1.Aik member aik he Tehrer share karsakta hai.
    2.Tehrer ap ki apni likhi hue hone chahye.
    3.21 May Tak Apni tehrer Is Thread Main Share Karsakte Hain.

  2. #2
    Join Date
    Feb 2009
    Age
    32
    Posts
    167
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    4 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    9

    Default Re: Writer Competition May 09

    جیتی رئیے سوال کرنا چاہتا ہوں
    خوشی پر لکھی گئ تحریریں کس صنف
    ادب میں ہونی چائیں
    عام انشائیہ ، مضمون افسانہ رپوتاژ
    ناولٹ وغیرہ

    محمد قرطاس الکشمیری
    جوآنسو کے رنگ لے آئے وہی دامن کا شہ پارہ

    Muhammad Qartaas Mirza ()
    :::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::

  3. #3
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    125,914
    Mentioned
    836 Post(s)
    Tagged
    9270 Thread(s)
    Thanked
    1180
    Rep Power
    21474971

    Default Re: Writer Competition May 09

    bus zaida bara bhi na ho...mukhtasir alfaz bhi hosakte hian jis main pori baat samjh arhe ho...novelt nahi hona chahye...
    صرف آواز نہیں ، لفظ بھی مقفل ہیں مرے

    سوچ میں ہوں کہ اب تجھ کو پکاروں کیسے

  4. #4
    Join Date
    Feb 2009
    Age
    32
    Posts
    167
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    4 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    9

    Default Re: Writer Competition May 09

    شکریہ
    جوآنسو کے رنگ لے آئے وہی دامن کا شہ پارہ

    Muhammad Qartaas Mirza ()
    :::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::

  5. #5
    Join Date
    Feb 2009
    Age
    32
    Posts
    167
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    4 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    9

    Default Re: Writer Competition May 09

    خوشی
    پانچ حروف کا ایک چھوٹا سا مجموعہ ،اتنا چھوٹا کہ شعراء اس میں سے و اور ی کو بھی ختم کر دیتے ہیں لیکن اپنے اندر ایک افاقی وسعت لئے یہ لفظ اپنی تمام تر رعنائیوں کے ساتھ ہماری زندگیوں کے بے کیف لمحات کو کیف و سرور ، راحت و ندرت کی ان مٹ کفیتوں سے روشناس کراتا ہے ، جب آدم نے ان تمام چیزوں کے نام جو اللہ نے سکھائے تھے فریشتوں کے سامنے جب اللہ نے پیش کیا کہ کیوں وہ زمین پر اپنا خلیفہ مٹی سے بنے انسان کو بنائیں گے اور فریشتے جو ہر دم اللہ کی پاکی بیان کرتے ہیں ہرگز وہ نام نہ بتا سکے ، ، پوچھا گیا تو کہنے لگے اللہ تو پاک ہے ہمیں کسی چیز کا علم نہیں ہمیں تو بس اتنا ہی پتہ ہے جتنا علم تو نے ہمیں عطا فرمایا یہ وہ بڑی خوشی تھی جو انسان کو ملی ،پھر آدم کو جب رب تعالیٰ نے معاف کر دیا کہ زمین پر ایک مقرر مدت تک رہو اور نافرمانی نہ کرنا ،یہ خوشیاں غم سب ہمارے اعمال کے پھل ہوتے ہیں ،اللہ پر یقین قامل ہو اس کی ذات پر بھروسہ ہو اعتماد ہو غم کہ بادل جھٹ جاتے ہیں ،باہر دشمن پہرے دے رہا ہے ،تاریک غار ہے جس کے منہ پر مکڑی نے جالا بن دیا ہے ایک دوست دوسرے سے کہتا ہے غم نہ کریں رنجیدہ نہ ہوں اللہ ہمارے ساتھ ہے
    جب خاندان کے تمام افراد دنیا کے سب سے پیارے انسان کی باتیں سن کر سنی انسنی کر دیتے
    پتہ ہے وہ اللہ کے پیارے نبی اللہ کے کتنے پیارے تھے ، نہ زمین کے نیچھے ان کی مثال کا کوئی تھا اور نہ آسمانوں کے اوپر اور زمین پر رہنے والے تو انتظار میں تھے ان ہی کہ
    ایک چھوٹا سا لڑکا اٹھ کر کہتا ہے میں آپ کے ساتھ ہوں اگرچہ میں بہت کم عمر ہوں ،اللہ کے سب سے پیارے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کتے خوش ہوئے ہوں گے ،جب اللہ کی فوج کے تین سو تیرہ جانبازوں نے جن کے پاس سامان حرب بھی پورا نہ تھا اور ان میں کچھ تھے ہی بچے ،مدمقابل کون تھا ہر طرح کے سامنان جنگ سے لدی ہوئی کفار کی فوج اور فوج بھی ایسی کے جس کی مثال ملنا مشکل ہے بڑے بڑے پہلوان جنگی چالوں کے ماہر ، جب اللہ نے ان تین سو تیرا کو فتح موبین اعنایت فرمائی تو اس وقت مسلمانوں کی سکون قلبی کی خوشی و راحت کی کیا خالت ہوئی ہو گی ؟؟
    ایک بندہ ہے بندہ تو نہیں کہہ سکتے بندہ تو بندگی سے ہے ایک انسان ہے وہ چوری کر کے ایک کروڑ روپیہ حاصل کر لیتا ہے وہ آسائش وقتی آسانی کو اپنے گھر لا سکتا ہے مگر سکون اور خوشی کا اس کا زندگی سے فقدان ہو گا ،سکون اور راحت تنہائی کے کسی پہر میں چلا کر کہتے ہیں اس انسان کا گریبان اس ضمیر کو جس نے ملامت نہ کی ہو گی پوچھیں گے
    نہ اٹھایا کرو سر کو کہ یہ دستار گرے
    خوشی اور راحت کے لئے ضروری نہیں کے وہ محلوں میں ملیں یا نرم گدیلوں پر میٹھی پیاری
    نیند آئے خوائشات جتنی زیادہ ہوں گی خوشیوں تک پہنچنا اتنا دشوار گراز ہو گا جتنے خواب
    غیر حقیقی اور دیومالائی ہوں گے یقینا" ان کی تعبیریں بھی غیر حقیقی اور غیر مروائی ہوتی ہیں
    نئے خواب جو بُنے جاتے ہیں ان کی تعبیریں حقیقی نہیں ہوتی بلکہ بنی جاتی ہیں
    اُس نے اپنی سوچ میں خوابوں کو بنا ہو گا
    پُرانے نت نئے عزابوں کو بنا ہو کا
    ساون کے انجانے موسم میں ، بن سوچے ہی
    رستوں میں بیٹھ کر حبابوں کو بنا ہو گا
    تر راتوں میں تنہا بیٹھ کر اجڑے زخموں میں
    کسی مرہم سے بہت خرابوں کو بنا ہو گا
    دل کےکڑوے بیش بہا سوالوں کے اس نے بھی
    کچھ سچے جھوٹے جوابوں کو بنا ہوگا
    تر چہرے کو ہاتھوں سے رگڑ کر اس نے بھی
    دل کی ادھڑی کتابوں کو بنا ہو گا
    (شاعر: محمد قرطاس مرزا)
    خوشیاں ہمارے ارد گرد ہی گھوم پھر رہی ہوتی ہیں ہمیں تلاش کرنی ہیں بس
    کسی کی دلجوئی کر کہ
    کسی کے آنسو پونچھ کر
    کسی کی بات سن کر
    کسی کو اپنی سنا کر
    کسی کو اپنا کہہ کر
    کسی کا اپنا بن کر
    ہم حاصل کر سکتے ہیں خوشیاں
    وہ خوشیاں جن کے بعد گناہ کی کوئی کسک نہیں رہتی
    آئیے ایسی پیاری خوشیوں کو گلے لگائیں

    عبدالقدیرمحمد قرطاس مرزا
    جوآنسو کے رنگ لے آئے وہی دامن کا شہ پارہ

    Muhammad Qartaas Mirza ()
    :::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::

  6. #6
    Join Date
    Apr 2009
    Location
    Not Known
    Posts
    11
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    0

    Default Re: Writer Competition May 09

    زاتی سفر نامہ

    مختلف اقساط میں لکھا تھا لیکن یہاں کتابی شکل میں پوسٹ کررہاہوں امید ہے پسند آئے گا۔

    مزاحیہ اور لائیڑ موڈ میں لکھا گیاہے۔



    http://www.mediafire.com/?yzgxjdyittu

  7. #7
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    125,914
    Mentioned
    836 Post(s)
    Tagged
    9270 Thread(s)
    Thanked
    1180
    Rep Power
    21474971

    Default Re: Writer Competition May 09

    comp ke liye safarnama tu thek nahi hai
    mukhtasir se tehrer hone chaye..
    or yehe post bhi hone chahye
    down load ka system nahi hona chahye..
    صرف آواز نہیں ، لفظ بھی مقفل ہیں مرے

    سوچ میں ہوں کہ اب تجھ کو پکاروں کیسے

  8. #8
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Canada
    Posts
    25,300
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    442 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    11381699

    candel Re: Writer Competition May 09



    necbyw - Writer Competition May 09

  9. #9
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    125,914
    Mentioned
    836 Post(s)
    Tagged
    9270 Thread(s)
    Thanked
    1180
    Rep Power
    21474971

    Default Re: Writer Competition May 09

    hahahaha hijab maine bhi aise he likhi hia abhi lagane hia
    صرف آواز نہیں ، لفظ بھی مقفل ہیں مرے

    سوچ میں ہوں کہ اب تجھ کو پکاروں کیسے

  10. #10
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Canada
    Posts
    25,300
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    442 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    11381699

    Default Re: Writer Competition May 09

    Quote Originally Posted by naz View Post
    hahahaha hijab maine bhi aise he likhi hia abhi lagane hia
    dekha kina asar hua hai me ko aap k saath ka

Page 1 of 2 12 LastLast

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •