Results 1 to 3 of 3

Thread: شادی نہ کرنا یارو

  1. #1
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    ♥ ♥ ChaAnd K paAr♥ ♥
    Posts
    41,775
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1314 Thread(s)
    Thanked
    10
    Rep Power
    21474888

    Default شادی نہ کرنا یارو

    شادی نہ کرنا یارو

    شادی نہ کرنا یارو تم کو بتا رہا ہوں
    آ فت گلے پڑی ہے اسکو نبھا رہا ہوں

    صبح کہ دس بجے ہیں میرے بیوی سو رہی ہے
    بچوں کی فوج بیٹھی میرے جاں کو رو رہی ہے

    بچوں کے بیچ بیٹھا گھنٹی بجا رہا ہوں
    آ فت گلے پڑی ہے اسکو نبھا رہا ہوں

    کہتی ہے ہو اکڑ کے پکچر میں میں چلوں گی
    پکچر مجھے دیکھانا رکشہ میں میں چلوں گی

    پیسے نہیں ہیں پلے سر کو کھجا رہا ہوں
    آفت گلے پڑی ہے اسکو نبھا رہا ہوں

    بیوی ہے میری بی اے وہ کام کیا کرے گی
    پرفیوم وہ لگا کہ خوشبو میں بس رے گی

    کپڑوں کا ہے ہی صابن اس سے نہا رہا ہوں
    آفت گلے پڑی ہے اسکو نبھا رہا ہوں

    شادی نہ کرنا یارو تم کو بتا رہا ہوں
    آفت گلے پڑی ہے اسکو نبھا رہا ہوں

    *~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*

    2m4ccw6 - شادی نہ کرنا یارو

    *~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*

  2. #2
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    126,283
    Mentioned
    887 Post(s)
    Tagged
    9274 Thread(s)
    Thanked
    1574
    Rep Power
    21474973

    Default Re: شادی نہ کرنا یارو

    Main un sheesha garahon se pochta hon
    K toota dil bhi jorra hai kisi ney



  3. #3
    Join Date
    Jul 2008
    Location
    Karachi
    Age
    29
    Posts
    32,906
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    5939 Thread(s)
    Thanked
    3
    Rep Power
    21474878

    Default Re: شادی نہ کرنا یارو


    8bffd51cd2705b99335ce635a13dbb09 zps81c9bfed - شادی نہ کرنا یارو

    ..!!


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •