Page 1 of 4 123 ... LastLast
Results 1 to 10 of 37

Thread: ادبی محفل سے ڈانس تک

  1. #1
    Join Date
    Feb 2009
    Age
    32
    Posts
    167
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    4 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    9

    Default ادبی محفل سے ڈانس تک

    ہم جوتے گھسیٹتے کر قاضی جی کی آرٹ گیلری میں داخل ہوے ۔ قاضی جی
    بولے بیٹھیں نا( ہم نے کون سا کھڑے رہنا تھا ) ہم کرسی پر بیٹھ گے
    قاضی جی نے دوبارہ کہا میں کچھ سوچ رہا ہوں ( سوچیں جی ہم نے کون سا
    پابندی لگا رکھی ہے)
    پھر خود ہی بولے پوچھیں گے نہیں
    آپ خود ہی فرما دیں ہم نے شرافت سے کہا
    میں چاہتا ہوں یہاں ادبی محفل سجائی جائے
    قاضی جی نے اشارہ بازی کرتے ہوئے بتایا
    ہم نے کرسی ان کے اور نزدیک کر لی اور پوچھا
    قاضی جی ارادہ کیا ہے
    دیکھیں یہاں نظم و نثر پر گفتگو کی جائے تو کتنے افوائد حاصل ہو سکتے ہیں
    ہمارا تحیل ایک منٹ میں اس محفل میں جا پہنچا جس کی تشکیل کے بارے میں
    ابھی قاضی جی نے ہمیں آگاہ کیا تھا
    کرسیاں لگی ہوئی ہیں قاضی صاحب بول رہے ہیں غالب بہت عظیم شاعر تھے
    اتنے میں ایک بالکل غیر ادبی شخصیت ہمارے اور قاضی جی کے درمان کھڑی ہو گئ یہ لیں جی میری آج کی کمیٹی !! اور انھوں نے کچھ نوٹ قاضی جی کے
    ہاتھ پر رکھ دئے ۔ درمیان میں ایک حقہ بھی رکھا ہوا تھا جس کا بھی جی چاہتا حقے کی انی کے ساتھ منھ لگا دیتا گڑ گڑ
    ابھی کمیٹی والی شخصیت گی ہی تھیں کے دو اور شخصیات آرٹ گیلری میں
    داخل ہوتی ہیں اور حقہ نوشی کی فرمائش کرتی ہیں
    ہم ان کے لئے جگہ بناتے ہیں پہلے ہی کش پر ایک کہنے لگے یہ کیا سوکھا تماکو
    جی
    نہیں جی حقے کے لوٹے میں پانی بھی ڈالا تھا قاضی جی حقے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہتے ہیں
    یہ ڈالیں یہ تماکو کے ذاحقے کو جاندار کر دے کا انھوں نے جیب سے کالے رنگ کی
    کوئی چیز نکالی اور تماکو والی انگیٹی میں ڈالنے لگے ایک تیز بو نے ہمارے تیرہ چودہ تبق روشن کر دیے
    پھر حقہ چلنے لگا چار سو کیا کرامات وقع پزیر ہو نے لگیں ،
    قاضی جی نے اپنی آرٹ گیلری میں جو جو پرندے بنائے تھے وہ اُڑ کر کمرے میں
    پھرنے لگے سامنے والی دیوار پر دو بہت پیارے طوطے تھے وہ اڑ کر سامنے واقع
    سکول ہور سنز گریمر سکول کی دیوار پر جا بیٹھے قاضی جی کے منہ سے بے اختیار نکل گیا او میرے طوطے اڑ گے
    اور پھر جو دیوار پر حسینہ عالم کی تصویر لگی ہوئی تھی وہ بھی باہر نکل آئی
    یقینا" حقے کی کرامات کا نتیجہ تھا ۔ حسینہ عالم نے شر انگیز انداز میں قاضی
    جی کی طرف جھک کر کہا کیا خیال ہے ناچ گانا نا ہو جائے

    نیک کام میں دیر کس بات کی قاضی جی نے تابع فرمانی کے انداز میں
    سر تسلیم خم کرتے ہوئے کہا
    لیکن ناچوں کہاں یہ اتنا گند پڑا ہوا ہے حسینہ عالم نے قاضی جی کی شاہکار تخلیکات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا
    ایں ان کو آگ لگا دیتے ہیں پہلے اسے باہر نکالتے ہیں
    پھر تمام قاضی جی کی تخلیقات باہر نکلی جاتی ہیں اور
    انھیں آگ لگا دی جاتی ہے
    جناب آپ نے کیا سوچا
    قاضی جی کے اس سوال نے مجھے تخیل کی دنیا سے نکال کر حواس کی دنیا
    میں لا پھینکا
    رہنے دیں قاضی جی اس بارے میں سوچنے والے اور بہت لوگ ہیں
    جوآنسو کے رنگ لے آئے وہی دامن کا شہ پارہ

    Muhammad Qartaas Mirza ()
    :::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::

  2. #2
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    125,914
    Mentioned
    839 Post(s)
    Tagged
    9270 Thread(s)
    Thanked
    1180
    Rep Power
    21474971

    Default Re: ادبی محفل سے ڈانس تک

    nice shairng jee
    صرف آواز نہیں ، لفظ بھی مقفل ہیں مرے

    سوچ میں ہوں کہ اب تجھ کو پکاروں کیسے

  3. #3
    Join Date
    Feb 2009
    Age
    32
    Posts
    167
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    4 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    9

    Default Re: ادبی محفل سے ڈانس تک

    کچھ چیزیں افراد کی پہچان ہوتی ہیں وہ جو نہیں تو افراد بھی نہیں اللہ حافظ
    جوآنسو کے رنگ لے آئے وہی دامن کا شہ پارہ

    Muhammad Qartaas Mirza ()
    :::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::

  4. #4
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    125,914
    Mentioned
    839 Post(s)
    Tagged
    9270 Thread(s)
    Thanked
    1180
    Rep Power
    21474971

    Default Re: ادبی محفل سے ڈانس تک

    Quote Originally Posted by qartaas View Post
    کچھ چیزیں افراد کی پہچان ہوتی ہیں وہ جو نہیں تو افراد بھی نہیں اللہ حافظ
    yeh baat agr ap apne signature ki waja se kehrahe hian tu
    arz kardon aisa rule kahe nahi hota ke apne forum ka link
    ap dosrey forum per lagaye

    azmaish shart hai...
    صرف آواز نہیں ، لفظ بھی مقفل ہیں مرے

    سوچ میں ہوں کہ اب تجھ کو پکاروں کیسے

  5. #5
    Join Date
    Feb 2009
    Age
    32
    Posts
    167
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    4 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    9

    asking Re: ادبی محفل سے ڈانس تک

    شگنیچر یوزرز کی پہچان ہوتی ہے اور اس میں کوئی چیز بھی آ سکتی ہے
    اردو کے فروغ اور ترقی کے لئے ہم نے کچھ فورمز بنائے ہیں ، اور مکمل
    یوزرز فرنڈ لی ہیں ، سکنیچرز میں صرف غیر اخلاقی مواد جو کہیں بھی
    پوسٹ نہیں ہو سکتا کرنے کی اجازت نہیں دیتے ،
    یہاں پوسٹ کروں ان فورمز کے نام جھنوں نے ہمارے فورمز پر اپنے سکنیچرز اپنے فورم کے نام کے کئے ہیں اور جہاں جہاں ہمارے فورمز کے نام سکنیچرز ہیں آرمائش شرط ہے
    جواب دیکھنے دوبارہ حاضر ہوں گا
    محمد قرطاس
    جوآنسو کے رنگ لے آئے وہی دامن کا شہ پارہ

    Muhammad Qartaas Mirza ()
    :::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::

  6. #6
    Join Date
    Feb 2009
    Age
    32
    Posts
    167
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    4 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    9

    Default Re: ادبی محفل سے ڈانس تک

    شکنیچر میں لنک یوز کرنے پر کون سا فورم منع کرتا ہے
    آج پہلی بار اس طرح کی صورت حال کا شکار ہونا پڑ رہا ہے
    جوآنسو کے رنگ لے آئے وہی دامن کا شہ پارہ

    Muhammad Qartaas Mirza ()
    :::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::

  7. #7
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default Re: ادبی محفل سے ڈانس تک

    Acha Likha Hai Nice Sharing
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

  8. #8
    Join Date
    Feb 2009
    Age
    32
    Posts
    167
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    4 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    9

    Default Re: ادبی محفل سے ڈانس تک

    بہت شکریہ جناب خوش رہیے
    جوآنسو کے رنگ لے آئے وہی دامن کا شہ پارہ

    Muhammad Qartaas Mirza ()
    :::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::

  9. #9
    Join Date
    Feb 2009
    Age
    32
    Posts
    167
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    4 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    9

    Default Re: ادبی محفل سے ڈانس تک

    اب یہ والا جو سکنیچر بنا ہوا ہے

    name/tag of another forum is not allowed in signature

    naz

    اس پر پورا قصیدہ ہو سکتا ہے ، یہ سلوک اللہ توبہ

    جوآنسو کے رنگ لے آئے وہی دامن کا شہ پارہ

    Muhammad Qartaas Mirza ()
    :::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::

  10. #10
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    125,914
    Mentioned
    839 Post(s)
    Tagged
    9270 Thread(s)
    Thanked
    1180
    Rep Power
    21474971

    Default Re: ادبی محفل سے ڈانس تک

    Maine Dosrey Forum ke link ki baat ki hai janab...
    yeh rule hota hai her Forum ka he
    ap ki nazar main nahi tu
    hum kuch keh nahi saktey...
    waise bhi mjhe Bahas baraye bahas ka shok nahi ...
    Rules Rules hote hain...

    Take Gud Care
    صرف آواز نہیں ، لفظ بھی مقفل ہیں مرے

    سوچ میں ہوں کہ اب تجھ کو پکاروں کیسے

Page 1 of 4 123 ... LastLast

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •