Results 1 to 7 of 7

Thread: Tan O Maza Kya Hai?.. Professor Rafat Mazhar

  1. #1
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    ♥ ♥ ChaAnd K paAr♥ ♥
    Posts
    41,780
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1314 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474887

    Default Tan O Maza Kya Hai?.. Professor Rafat Mazhar

    طنز و مزح کیا ہے ?

    " طنز و مزاح " کو اکثر ساتھ ساتھ استعمال کیا جاتا ہے اور عام طور پر
    دونوں میں کوئی فرق نہیں کیا جاتا ۔ حالانکہ حقیقت یہ ہے طنز اور مزاح
    بالکل الگ الگ چیزیں ہیں ۔
    اسٹیفن لی کاک " Stephen Lecock"
    اپنی کتاب
    " Humer and Humanity "
    کے صفحہ 11 پر لکھتے ہیں :-
    " مزمزاح ح کیا ہے ?
    یہ زندگی کی نا ہمواریوں کے اس ہمدردانہ شعور کا نام ہے
    جس کا فن کارانہ اظہار ہو جائے ۔"

    لیکن جب زندگی کی نا ہمواریوں کے اس " ہمدردانہ شعور " کی جگہ تیز اور
    تلخ شعور لے لیتا یے اور فنکارانہ اظیار میں دھیمے پن اور نرمی کی بجائے
    کرختگی اور تیکھا پن آ جاتا ہے تو ، مزح نہیں رہتا بلکہ طنز بن جاتا ہے ۔

    رونالڈ ناکس " Ronald Knox "
    اپنی کتاب
    " Essays on Satire "
    کے صفحہ 31 پر لکھتے یئں

    مزح نگار خرگوش کے ساتھ بھاگتا ہے جبکہ طنز نگار کتّوں کے ساتھ
    شکار کھیلتا ہے ۔
    " رسالہ ادب لطیف " میں " طنز و مزح " کو یوں واضح کیا گیا ہے :-
    " قبل از طعام طنز ، بعد از طعام مزح "

    طنز ایک شدید ، تیز اور بے دردانہ قسم کی تنقید ہے جس میں کسی
    چیز کے برے پہلو کو اس قدر نمایاں کر دیا جاتا ہے کہ یا تو اس چیز
    کے اچھے پہلو خود بخود نظر سے اوجھل ہو جاتے ہیں ےیا پھر برے
    پہلو اس قدر چمکا کر پہش کئے جاتے ہیں کہ اچھے پہلو ماند پڑ جاتے
    ہیں ۔ لیکن یہاں یہ بات یاد رکھنی چاہیے کہ طنز کی شدّت ، تیزی اور
    تلخی کسی اچھے اور بڑے مقصد کے لئے ہوتی ہے ، اسی لئے گوارہ
    کر لی جاتی ہے ۔ طنز براہ راست نہین کی جاتی بلکہ اسے مزح کے
    پردے میں چھپا کر پیش کیا جاتا ہے ۔

    علی گڑھ میگزین کے طنز و مزاح نمبر کے صفحہ نمبر 34 پر
    درج ہے کہ :-
    " مزاح طنز کے عمل جراحی کے لئے غش آور
    دوا کی سی حیثیت رکھتا ہے "
    گویا اس لحاظ سے ہم یہ تو کہ سکتے ہیں کہ طنز و مزاح کا
    آپس میں گہرا رشتہ ہے لیکن یہ نہیں کہ سکتے کہ طنز و مزاح
    ایک ہی چیز ہے کیونکہ وہ ہنسی جس کے پیش نظر محض انفرادی
    یا اجتماہی اصلاح ہوتی ہے اسے ہم مزاح کا نام دیتے ہیں ۔
    جیسے اُردو ادب کا مزاحیہ کردار " چچا چھکن " جو اپنی مزاحیہ
    حرکات سے ہنسی کی تحریک کرتا ہے ۔ اس کے بر عکس جب
    معاشرہ مجموعی طور پر بگڑنے لگتا ہے اور مزاح نگار کا یہ
    احساس شدّت اختیار کر جاتا ہے کہ معاشرے کی اصلاح ممکن نہیں
    تو اس وقت وہ انسانیت سے متنفر ہو جاتا ہے اور طنز پر اُتر آتا ہے
    اور یہی طنز جب شدّت اختیار کر لیتی ہے تو اپنی قوت کھو
    دیتی ہے اور مذمّت بن جاتی ہے ۔
    مزاح نگار کے دل میں فرد اور معاشرے کے لئے رحم اور محبّت
    کا جذبہ ہوتا ہے جبکہ طنز نگار کے دل میں نفرت اور دشمنی کا ۔
    مزاح نگار کا مقصد لوگوں کو ہنسانا اور خوش کرنا ہوتا ہے ۔ جبکہ
    طنز نگار جس پر ہنستا ہے اس سے نفرت بھی کرتا ہے اور اسے
    تبدیل کرنے کا خواہاں بھی ہوتا ہے ۔

    پروفیسر رفعت مظہر
    Last edited by Arslan; 08-08-2012 at 12:35 AM.

    *~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*

    2m4ccw6 - Tan O Maza Kya Hai?.. Professor Rafat Mazhar

    *~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*

  2. #2
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    125,914
    Mentioned
    839 Post(s)
    Tagged
    9270 Thread(s)
    Thanked
    1181
    Rep Power
    21474971

    Default Re: طنز و مزاح کیا ہے ? .... پروفیسر رفعت مظہر

    informative post
    صرف آواز نہیں ، لفظ بھی مقفل ہیں مرے

    سوچ میں ہوں کہ اب تجھ کو پکاروں کیسے

  3. #3
    Join Date
    Feb 2009
    Age
    32
    Posts
    167
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    4 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    9

    Default Re: طنز و مزاح کیا ہے ? .... پروفیسر رفعت مظہر

    thanks nice post point 4 u sorry thanks 4 you
    جوآنسو کے رنگ لے آئے وہی دامن کا شہ پارہ

    Muhammad Qartaas Mirza ()
    :::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::

  4. #4
    Join Date
    May 2009
    Posts
    11
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    0

    Default Re: طنز و مزاح کیا ہے ? .... پروفیسر رفعت مظہر

    thnxx Arsalan 4 sharing ............

  5. #5
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default Re: طنز و مزاح کیا ہے ? .... پروفیسر رفعت مظہر

    V Nice Sharing
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

  6. #6
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Re: طنز و مزاح کیا ہے ? .... پروفیسر رفعت مظہر

    Bohhatt aallaa Posting





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  7. #7
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    ♥ ♥ ChaAnd K paAr♥ ♥
    Posts
    41,780
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1314 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474887

    Default Re: طنز و مزاح کیا ہے ? .... پروفیسر رفعت مظہر

    inni puraani thread


    *~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*

    2m4ccw6 - Tan O Maza Kya Hai?.. Professor Rafat Mazhar

    *~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •