Results 1 to 8 of 8

Thread: سردار بنتا سنگھ کا "بل گیٹ " کو خط

  1. #1
    Join Date
    Apr 2009
    Location
    Not Known
    Posts
    11
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    0

    Default سردار بنتا سنگھ کا "بل گیٹ " کو خط

    ہیلو مسٹر بل گیٹ !
    یہ خط تمھیں ، سردار بنتا سنگھ اور اسکی بیوی پریتو کی طرف سے لکھا جارہا ہے۔ ہم نے پچھلے ہفتے کمپیوٹر خریدا ہے۔ لیکن اس میں بہت ساری غلطیاں ہیں جو کہ ہم تمھارے علم میں لانا چاہتے ہیں۔۔۔

    1۔ انٹرنیٹ سے مربوط کرنے کے بعد جب ہم نے ای-میل اکاؤنٹ کھولنا چاہا تو جب بھی ہم فارم پر کرتے "پاسورڈ" کے خانے میں میرے پاسورڈ کی بجائے********* لکھا جاتا ہے۔ جبکہ باقی کے سارے کالم میں جو کچھ ہم ٹائپ کرتے ہیں وہی کچھ لکھا جاتا ہے۔ صرف پاسورڈ کے لیے ******** کیوں آتا ہے ؟ اس پرابلم کی وجہ سے ہم اپنا ای-میل اکاونٹ نہ بنا سکے۔ پلیز ہمیں ایک ای-میل اکاونٹ بنا کر بھیج دو۔ لیکن اسکا پاسورڈ خفیہ رکھنا یعنی صرف مجھے اور میری بیوی کے سوا کسی کو معلوم نہ ہو۔

    2۔ سکرین پر
    Start
    کا بٹن تو موجود ہے۔ لیکن کہیں بھی
    Stop
    بٹن نہیں ہے۔ اسکی وجہ سے ہم کچھ بھی سٹارٹ نہیں کرتے ۔ پلیز سکرین پر
    stop
    کی سہولت بھی دے دی جائے۔

    3۔ اسی طرح مینو میں
    Run
    کا بٹن ہے۔ میں اسکو دیکھتے ہی کمپیوٹر سے اٹھ کر باہر کی طرف
    Running
    کرتا ہوں۔ لیکن اسکے بعد
    Sit
    یا
    Stay
    کا بٹن نہیں ہے۔ اس لیے بعض اوقات کافی دیر تک دوڑتے رہنا پڑتا ہے تاوقتیکہ میری وائف کمپیوٹر بند نہ کردے۔

    4۔ کمپیوٹر میں ری- سائیکل کا فیچر ہے۔ لیکن میرے گھر میں تو سکوٹر ہے ۔ اس لیے سکوٹر والوں کے لیے ری-سکوٹر کی سہولت بھی دی جانی چاہیے۔

    5۔ تمھارے کمپیوٹر میں
    Find
    کا بٹن بالکل فضول ہے۔ کچھ دن پہلے میری وائف نے گھر کی چابی کہیں گم کر دی۔ ہم بار بار کمپیوٹر کو
    Find
    کرنے کو کہتے رہے۔ لیکن کوئی رزلٹ نہ نکلا۔

    6۔ جب سے کمپیوٹر آیا ہے مجھے ساری رات اسکے ماؤس کی حفاظت کرنا پڑتی ہے کہ کہیں ہماری بلی ماؤس کو کھا نہ جائے۔ پلیز ہوسکے تو بلی کو روکنے کے لیے کمپیوٹر کے ساتھ ایک عدد ڈاگ
    Dog
    بھی مہیا کیا جائے تاکہ ماؤس کی حفاظت ہوسکے۔

    7۔ میرے منڈے سردار کیکر سنگھ نے مائیکرو سوفٹ ورڈ سیکھ لیا ہے۔ لیکن اب اسکے مائیکروسوفٹ سینٹینس سیکھنا ہے۔ کیا اگلے فیچر میں مہیا کرو گے ؟

    اور آخری پرابلم

    8۔ جب ہم کمپیوٹر کو شٹ ڈاؤن
    Shut down
    کردیتے ہیں تو اسکے بعد کی-بورڈ کچھ بھی لکھنے سے قاصر ہوجاتا ہے۔

    چنگا ۔۔ وائے گرو دا خالصہ

    بنتا سنگھ تے پریتو سنگھ

  2. #2
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default Re: سردار بنتا سنگھ کا "بل گیٹ " کو خط



    Zabardast
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

  3. #3
    Join Date
    Jul 2008
    Location
    Karachi
    Age
    28
    Posts
    32,907
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    5939 Thread(s)
    Thanked
    3
    Rep Power
    21474878

    Default Re: سردار بنتا سنگھ کا "بل گیٹ " کو خط

    yaaaaaaaaaaar

    8bffd51cd2705b99335ce635a13dbb09 zps81c9bfed - سردار بنتا سنگھ کا "بل گیٹ " کو خط

    ..!!


  4. #4
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    ♥ ♥ ChaAnd K paAr♥ ♥
    Posts
    41,780
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1314 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474887

    Default Re: سردار بنتا سنگھ کا "بل گیٹ " کو خط


    *~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*

    2m4ccw6 - سردار بنتا سنگھ کا "بل گیٹ " کو خط

    *~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*

  5. #5
    Join Date
    Jul 2008
    Location
    ..........
    Age
    35
    Posts
    6,754
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    923 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474852

    Default Re: سردار بنتا سنگھ کا "بل گیٹ " کو خط

    error in siggy loading.....



  6. #6
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    ~Near to Heart~
    Age
    28
    Posts
    78,521
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    2881 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474924

    Default Re: سردار بنتا سنگھ کا "بل گیٹ " کو خط

    2112kjd - سردار بنتا سنگھ کا "بل گیٹ " کو خط

  7. #7
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    11,928
    Mentioned
    79 Post(s)
    Tagged
    2306 Thread(s)
    Thanked
    24
    Rep Power
    21474855

    Default Re: سردار بنتا سنگھ کا "بل گیٹ " کو خط



  8. #8
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    125,914
    Mentioned
    836 Post(s)
    Tagged
    9270 Thread(s)
    Thanked
    1179
    Rep Power
    21474971

    Default Re: سردار بنتا سنگھ کا "بل گیٹ " کو خط

    صرف آواز نہیں ، لفظ بھی مقفل ہیں مرے

    سوچ میں ہوں کہ اب تجھ کو پکاروں کیسے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •