Results 1 to 6 of 6

Thread: تم میری آنکھ کے تیور نہ بھلا پاو گے

  1. #1
    Join Date
    Apr 2009
    Location
    Not Known
    Posts
    11
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    0

    Default تم میری آنکھ کے تیور نہ بھلا پاو گے

    تم میری آنکھ کے تیور نہ بھلا پاو گے
    جب کوی غصے سے دیکھے گا تو یاد آونگا

    اس جدای پر ابھی تو ہو خوش بہت
    جب برتھ ڈے پر نہ گفٹ ملے گا تو یاد آونگا

    کسی اور کے جوتوں کو اتارتے وقت
    موزوں کی بو جو آیگی تو یاد آونگا

    سیاہ رات کے گھمبیر سناٹوں میں
    الو کوی بولے گا تو یاد آونگا

    پہلے کتنے آرام دہ تھی تیری زندگی
    ہاتھ میں جھاڑو جب تھامو گی تو یاد آونگا

    اب تو ماسی بھی رکھ لی ہے تم نے لیکن
    سنڈے کو جب خود برتن دھو گی تو یاد آونگا

    اب کہ پنکھا کون جھلے گا تمھیں گرمیوں میں تمھیں
    جون کے پسینے میں بھیگو گی تو یاد آونگا

    اسی انداز میں ڈانٹا کرتی تھے مجھے بھی کبھی
    جب کوی اور تمھیں ڈانٹے گا تو یاد آونگا۔

  2. #2
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    125,914
    Mentioned
    839 Post(s)
    Tagged
    9270 Thread(s)
    Thanked
    1181
    Rep Power
    21474971

    Default Re: تم میری آنکھ کے تیور نہ بھلا پاو گے

    hahahaahha
    صرف آواز نہیں ، لفظ بھی مقفل ہیں مرے

    سوچ میں ہوں کہ اب تجھ کو پکاروں کیسے

  3. #3
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    ♥ ♥ ChaAnd K paAr♥ ♥
    Posts
    41,780
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1314 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474887

    Default Re: تم میری آنکھ کے تیور نہ بھلا پاو گے


    *~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*

    2m4ccw6 - تم میری آنکھ کے تیور نہ بھلا پاو گے

    *~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*

  4. #4
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    ~Near to Heart~
    Age
    28
    Posts
    78,521
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    2881 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474924

    Default Re: تم میری آنکھ کے تیور نہ بھلا پاو گے

    hahaha maze ki haio
    2112kjd - تم میری آنکھ کے تیور نہ بھلا پاو گے

  5. #5
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default Re: تم میری آنکھ کے تیور نہ بھلا پاو گے

    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

  6. #6
    Join Date
    Jul 2008
    Location
    Karachi
    Age
    28
    Posts
    32,907
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    5939 Thread(s)
    Thanked
    3
    Rep Power
    21474878

    Default Re: تم میری آنکھ کے تیور نہ بھلا پاو گے


    8bffd51cd2705b99335ce635a13dbb09 zps81c9bfed - تم میری آنکھ کے تیور نہ بھلا پاو گے

    ..!!


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •