Results 1 to 3 of 3

Thread: Baithi hui awaz

  1. #1
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    ♥ ♥ ChaAnd K paAr♥ ♥
    Posts
    41,775
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1314 Thread(s)
    Thanked
    10
    Rep Power
    21474888

    Default Baithi hui awaz

    بیٹھی ہوئی آواز


    ایک دوست اپنا تجربہ بیان کرتے ہیں کہ دو ماہ قبل ان کے گلے میں خراش ہو گئی ۔
    جو ان کے نزدیک بدمزہ کھانے اور گھر والوں کے خیال میں سگریٹ کی زیادتی
    کا نتیجہ تھی ۔ شروع میں تو انہیں اپنی بیٹھی ہوئی آواز بہت بھلی معلوم
    ہوئی اور کیوں نہ ہوتی ؟ سنتے چلے آئے ہیں کہ بیٹھی ہوئی "husky" آواز
    میں بے پناہ جنسی کشش ہوتی ہے ۔ خدا کی دین تھی کہ گھر بیٹھے آواز بیٹھ
    گئی ۔ ورنہ امریکہ میں تو لوگ کوکا کولا کی طرح ڈالر بہا تے ہیں جب کہیں
    آواز میں یہ مستقل زکام کی سی کیفیت پیدا ہوتی ہے ۔ لہٰزا جب ذرا افاقہ
    محسوس ہوا تو انہوں نے راتوں کو گِڑ گِڑا کر ، بلکہ خنخنا خنخنا کر
    دعائیں مانگیں :
    " بارِ الہٰا ! تیری شانِ کریمی کے صدقے ، یہ سوزش بھلے ہی کم ہو
    جائے ، مگر بھّراہٹ ہونہی قائم رہے !"

    لیکن چند دن بعد جب ان کا گلا خالی نل کی طرح بھق بھق کرنے لگا تو
    انہیں بھی تشویش ہوئئی ۔ کسی نے کہا
    " لقمان کا قول ہے کہ پانی پیتے وقت ایک ہاتھ سے ناک بند کر لینے سے
    گلا کبھی خراب نہیں ہوتا ۔ "
    ایک صاحب نے ارشاد فرمایا :
    " سارا فتور پھل نہ کھانے کے سبب ہے ۔ میں تو روزانہ نہار منہ پندرہ
    فٹ گنّا کھاتا ہوں ۔ معدہ اور دانت دونوں صاف رہتے ہیں "
    اور ثبوت میں انہوں نے اپنے مصنوعی دانت دکھائے جو واقعی بہت صاف تھے ۔

    مشتاق احمد یوسفی

    *~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*

    2m4ccw6 - Baithi hui awaz

    *~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*

  2. #2
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    126,287
    Mentioned
    887 Post(s)
    Tagged
    9274 Thread(s)
    Thanked
    1578
    Rep Power
    21474973

    Default Re: Baithi hui awaz

    v nice jee
    Main un sheesha garahon se pochta hon
    K toota dil bhi jorra hai kisi ney



  3. #3
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    ♥ ♥ ChaAnd K paAr♥ ♥
    Posts
    41,775
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1314 Thread(s)
    Thanked
    10
    Rep Power
    21474888

    Default Re: Baithi hui awaz


    *~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*

    2m4ccw6 - Baithi hui awaz

    *~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •