Results 1 to 9 of 9

Thread: میں کیا کروں کہ تجھے دیکھنے کی عادت ہے

  1. #1
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default میں کیا کروں کہ تجھے دیکھنے کی عادت ہے

    چلو عشق نہیں چاہنے کی عادت ہے
    پھر کیا کریں ہمیں ڈوبنے کی عادت ہے

    تو اپنی شیشہ گری کا ہنر نہ کر ضائع
    میں آئینہ ہوں مجھے ٹوٹنے کی عادت ہے

    میں کیا کہوں کہ مجھے صبر کیوں نہیں آتا
    میں کیا کروں کہ تجھے دیکھنے کی عادت ہے

    تیرے نصیب میں اے دل! سدا کی محرومی
    نہ وہ سخی، نہ تجھے مانگنے کی عادت ہے

    وصال میں بھی وہی ہے فراق کا عالم
    کہ اس کو نیند، مجھے رتجگے کی عادت ہے

    یہ مشکلیں ہیں تو پھر کیسے راستے طے ہوں
    میں ناصبور، اسے سوچنے کی عادت ہے

    یہ خود اذیتی کب تک، فراز تو بھی اسے
    نہ یاد کر کہ جسے بھولنے کی عادت ہے
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

  2. #2
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    HEART
    Posts
    5,555
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    96 Thread(s)
    Thanked
    8
    Rep Power
    21474851

    Default Re: میں کیا کروں کہ تجھے دیکھنے کی عادت ہے

    Nice sharing
    1317513431 - میں کیا کروں کہ تجھے دیکھنے کی عادت ہے
    pics 602437 - میں کیا کروں کہ تجھے دیکھنے کی عادت ہے

  3. #3
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default Re: میں کیا کروں کہ تجھے دیکھنے کی عادت ہے

    Thanks
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

  4. #4
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    125,914
    Mentioned
    836 Post(s)
    Tagged
    9270 Thread(s)
    Thanked
    1180
    Rep Power
    21474971

    Default Re: میں کیا کروں کہ تجھے دیکھنے کی عادت ہے

    صرف آواز نہیں ، لفظ بھی مقفل ہیں مرے

    سوچ میں ہوں کہ اب تجھ کو پکاروں کیسے

  5. #5
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default Re: میں کیا کروں کہ تجھے دیکھنے کی عادت ہے

    Thx
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

  6. #6
    Join Date
    Mar 2009
    Age
    29
    Posts
    231
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    9

    Default Re: میں کیا کروں کہ تجھے دیکھنے کی عادت ہے

    nice..................

  7. #7
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default Re: میں کیا کروں کہ تجھے دیکھنے کی عادت ہے

    Shukriya
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

  8. #8
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    ~Near to Heart~
    Age
    28
    Posts
    78,521
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    2881 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474924

    Default Re: میں کیا کروں کہ تجھے دیکھنے کی عادت ہے

    2112kjd - میں کیا کروں کہ تجھے دیکھنے کی عادت ہے

  9. #9
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default Re: میں کیا کروں کہ تجھے دیکھنے کی عادت ہے

    Thanks
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •