Results 1 to 5 of 5

Thread: کتاب میں پھر رکھا ہی کیا ہے

  1. #1
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,805
    Mentioned
    108 Post(s)
    Tagged
    8578 Thread(s)
    Thanked
    95
    Rep Power
    21474999

    Default کتاب میں پھر رکھا ہی کیا ہے

    کتاب میں پھر رکھا ہی کیا ہے
    کبھی کبھی میں یہ سوچتا ہوں
    کہ اس سے ملنا ہو یا بچھڑنا
    مرے لئے سب ہے ایک جیسا

    وہ میری نس نس میں ‘ میری رگ رگ میں
    میری سانسوں میں موجزن ہے
    وہ میری فطرت میں جذب ایسے
    کہ جیسے خو شبو گلاب میں ہو
    کہ جیسے مستی شراب میں ہو
    یا جیسے کوئی اچھوتا قصہ
    بہت ہی دلکش‘ بہت ہی پیارا
    یا جیسے کوئی غزل مر صّع کتاب میں ہو

    وہ میری فطرت میں‘ میری رگ رگ میں
    میری نس نس میں یوں رچی ہے
    وہ میری سانسوں میں یوں بسی ہے
    کہ وہ نہ ہو تو یہ شاخ جاں ایک سوکھی ٹہنی
    یہ جسم کاغذ کا پھول ٹھہرے
    کہ وہ نہ ہو تو یہ دل کی مستی ‘ یہ میری ہستی
    فضول ٹھہرے
    غزل سے گر کوئی ذکر اس کا نکال دے تو
    کتاب میں پھر رکھا ہی کیا ہے
    کبھی کبھی میں یہ سوچتا ہوں
    کہ اس سے ملنا ہو یا بچھڑنا
    مرے لئے سب ہے ایک جیسا
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

  2. #2
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    HEART
    Posts
    5,555
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    96 Thread(s)
    Thanked
    9
    Rep Power
    21474852

    Default Re: کتاب میں پھر رکھا ہی کیا ہے

    Bahut khoob
    1317513431 - کتاب میں پھر رکھا ہی کیا ہے
    pics 602437 - کتاب میں پھر رکھا ہی کیا ہے

  3. #3
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,805
    Mentioned
    108 Post(s)
    Tagged
    8578 Thread(s)
    Thanked
    95
    Rep Power
    21474999

    Default Re: کتاب میں پھر رکھا ہی کیا ہے

    Thanks
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

  4. #4
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    126,283
    Mentioned
    887 Post(s)
    Tagged
    9274 Thread(s)
    Thanked
    1568
    Rep Power
    21474973

    Default Re: کتاب میں پھر رکھا ہی کیا ہے

    wah
    Main un sheesha garahon se pochta hon
    K toota dil bhi jorra hai kisi ney



  5. #5
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,805
    Mentioned
    108 Post(s)
    Tagged
    8578 Thread(s)
    Thanked
    95
    Rep Power
    21474999

    Default Re: کتاب میں پھر رکھا ہی کیا ہے

    Thanks
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •