Results 1 to 7 of 7

Thread: یہ حدیں نہ توڑ دینا , میرے دائرے میں رہنا

  1. #1
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default یہ حدیں نہ توڑ دینا , میرے دائرے میں رہنا

    یہ حدیں نہ توڑ دینا , میرے دائرے میں رہنا
    مجھے اپنے دل میں رکھنا میرے حافظے میں رہنا

    میرا بوجھ خود اٹھانا میرا کرب آپ سہنا
    میرے زخم بانٹ لینا میرے رتجگے میں رہنا

    میرے منظروں میں بسنا میری گفتگو میں ہونا
    میرے لمس میں ہونا میرے زائقے میں رہنا

    میرا حکم خود سنانا میری مہر خود لگانا
    میرے مشورے میں ہونا میرے فیصلے میں رہنا

    کبھی دھوپ کے نگر میں میرا ساتھ چھوڑ جانا
    کبھی میرا عکس بن کر میرے آئینے میں رہنا

    کبھی منزلوں کی صورت میں میری دسترس سے باہر
    کبھی سنگ میل بن کر میرے راستے میں رہنا

    میرے ہاتھ کی لکیریں تیرا نام بن کر چمکیں
    میری خواہشوں کی خوشبو میرے زائچے میں رہنا
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

  2. #2
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    HEART
    Posts
    5,555
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    96 Thread(s)
    Thanked
    8
    Rep Power
    21474851

    Default Re: یہ حدیں نہ توڑ دینا , میرے دائرے میں رہنا

    Bahut umda
    1317513431 - یہ حدیں نہ توڑ دینا , میرے دائرے میں رہنا
    pics 602437 - یہ حدیں نہ توڑ دینا , میرے دائرے میں رہنا

  3. #3
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default Re: یہ حدیں نہ توڑ دینا , میرے دائرے میں رہنا

    Thanks
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

  4. #4
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    125,914
    Mentioned
    839 Post(s)
    Tagged
    9270 Thread(s)
    Thanked
    1180
    Rep Power
    21474971

    Default Re: یہ حدیں نہ توڑ دینا , میرے دائرے میں رہنا

    /up
    صرف آواز نہیں ، لفظ بھی مقفل ہیں مرے

    سوچ میں ہوں کہ اب تجھ کو پکاروں کیسے

  5. #5
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default Re: یہ حدیں نہ توڑ دینا , میرے دائرے میں رہنا

    Thx
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

  6. #6
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    ~Near to Heart~
    Age
    28
    Posts
    78,521
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    2881 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474924

    Default Re: یہ حدیں نہ توڑ دینا , میرے دائرے میں رہنا

    2112kjd - یہ حدیں نہ توڑ دینا , میرے دائرے میں رہنا

  7. #7
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default Re: یہ حدیں نہ توڑ دینا , میرے دائرے میں رہنا

    Thanks
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •