Results 1 to 7 of 7

Thread: اور لکھتے ہوئے ڈر جاتا ہوں

  1. #1
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default اور لکھتے ہوئے ڈر جاتا ہوں

    اور لکھتے ہوئے ڈر جاتا ہوں
    بات کرتے ہوئے گھبراتا ہوں
    اور لکھتے ہوئے ڈر جاتا ہوں
    ایک پردہ ہے یہ خاموشی بھی
    ایک نیکی ہے یہ گل پوشی بھی
    پھر بھی غنچوں کی صدا آتی ہے
    راز بن جاتی ہے سر گوشی بھی
    تتلیاں رنگ گلوں میں بھر کر
    دیتی ہیں دعوتِ مے نوشی بھی
    لفظ لکھتا ہوں تو گھبراتا ہوں
    تیرگی مجھ کو عیاں کیوں کردے
    اک حقیقت کو گماں کیوں کردے
    جب میں لکھتا ہو تو چاروں جانب
    اڑنے لگتے ہیں کئی جگنو سے
    جھلملاتے ہیں کئی گل رُو سے
    ان کو چن چن کے سجاتا ہوں میں
    اپنی تصویر بناتا ہوں میں
    اشک آنکھوں میں سجاتا ہوں میں
    اپنی گرمی ہی سے جل جاتا ہوں
    بات کرتے ہوئے گھبراتا ہوں
    اور لکھتے ہوئے ڈر جاتا ہوں
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

  2. #2
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    ~Near to Heart~
    Age
    28
    Posts
    78,521
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    2881 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474924

    Default Re: اور لکھتے ہوئے ڈر جاتا ہوں

    boht khoob
    2112kjd - اور لکھتے ہوئے ڈر جاتا ہوں

  3. #3
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default Re: اور لکھتے ہوئے ڈر جاتا ہوں

    Thanks
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

  4. #4
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    125,914
    Mentioned
    836 Post(s)
    Tagged
    9270 Thread(s)
    Thanked
    1180
    Rep Power
    21474971

    Default Re: اور لکھتے ہوئے ڈر جاتا ہوں

    nice
    صرف آواز نہیں ، لفظ بھی مقفل ہیں مرے

    سوچ میں ہوں کہ اب تجھ کو پکاروں کیسے

  5. #5
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default Re: اور لکھتے ہوئے ڈر جاتا ہوں

    Thanks
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

  6. #6
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    HEART
    Posts
    5,555
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    96 Thread(s)
    Thanked
    8
    Rep Power
    21474851

    Default Re: اور لکھتے ہوئے ڈر جاتا ہوں

    Bahut khoob
    1317513431 - اور لکھتے ہوئے ڈر جاتا ہوں
    pics 602437 - اور لکھتے ہوئے ڈر جاتا ہوں

  7. #7
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default Re: اور لکھتے ہوئے ڈر جاتا ہوں

    Shukriya
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •