Results 1 to 7 of 7

Thread: تمہاری یاد کہیں رکھ کر بھول گیا ھوں

  1. #1
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default تمہاری یاد کہیں رکھ کر بھول گیا ھوں

    سوچا تھا پہلے کر لوں وہ کام جو مجھ کو کرنے ہیں
    پھر تو سارے ماہ و سال اسی کے ساتھ گزرنے ہیں
    جب یہ فرض ادا کر لوں گا، جب یہ قرض اتاروں گا
    عمر کا باقی حصہ تیری یاد کے ساتھ گزاروں گا
    آج فراغت پاتے ہی ماضی کا دفتر کھولا ہے
    تنہائی میں بیٹھ کے اپنا اک اک زخم ٹٹولا ہے
    چھان چکا ہوں جسم و جان پر آئی ہوئی خراشوں کو
    الٹ پلٹ کر دیکھ لیا ہے ارمانوں کی لاشوں کو
    کمرے میں رکھا تھا اسے یا دل میں کہیں دفنایا تھا
    جانے وہ انمول خزانہ میں نے کہاں چھپایا تھا؟
    ساری عمر کا حاصل تھی یہ کھونے والی چیز نہ تھی
    سوچ رہا ہوں یاد تیری گم ہونے والی چیز نہ تھی
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

  2. #2
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    ~Near to Heart~
    Age
    28
    Posts
    78,521
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    2881 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474924

    Default Re: تمہاری یاد کہیں رکھ کر بھول گیا ھوں

    nice
    2112kjd - تمہاری یاد کہیں رکھ کر بھول گیا ھوں

  3. #3
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default Re: تمہاری یاد کہیں رکھ کر بھول گیا ھوں

    Thanks
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

  4. #4
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    125,914
    Mentioned
    836 Post(s)
    Tagged
    9270 Thread(s)
    Thanked
    1179
    Rep Power
    21474971

    Default Re: تمہاری یاد کہیں رکھ کر بھول گیا ھوں

    nice
    صرف آواز نہیں ، لفظ بھی مقفل ہیں مرے

    سوچ میں ہوں کہ اب تجھ کو پکاروں کیسے

  5. #5
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default Re: تمہاری یاد کہیں رکھ کر بھول گیا ھوں

    Thanks
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

  6. #6
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    HEART
    Posts
    5,555
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    96 Thread(s)
    Thanked
    8
    Rep Power
    21474851

    Default Re: تمہاری یاد کہیں رکھ کر بھول گیا ھوں

    bahut umda...............
    1317513431 - تمہاری یاد کہیں رکھ کر بھول گیا ھوں
    pics 602437 - تمہاری یاد کہیں رکھ کر بھول گیا ھوں

  7. #7
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default Re: تمہاری یاد کہیں رکھ کر بھول گیا ھوں

    Shukriya
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •