Results 1 to 5 of 5

Thread: اِس کو رخصت کر دیں

  1. #1
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default اِس کو رخصت کر دیں

    فیصلہ

    چاول چنتے چنتے اس نے یکدم سوچا

    برکھا سر پر آ پہنچی ہے

    اِس موسم میں

    بالی عمر کے کچے خواب ستانے لگتے ہیں

    بھولے بسرے لوگ دھیان میں آنے لگتے ہیں

    باہر کا یہ جل تھل موسم

    اندر آگ لگا دیتا ہے

    سوچوں کو جھلسا دیتا ہے

    بیتی رُت کے بوجھل بوجھل

    وہ سارے پل

    اِک اِک کر کے اس کی پلکوں پر آ ٹھہرے

    بھیگا کاجل

    کچھ پل سوچا اُس نے اور پھر

    اُس کے ہونٹوں اور پلکوں کی لرزش بھانپی

    اور اِک فیصلہ کر ہی ڈالا

    آج میں اِس کے بابا سے یہ بات کہوں گی

    برکھا رت آنے سے پہلے

    آؤ اِس کو رخصت کر دیں
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

  2. #2
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Canada
    Posts
    25,300
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    442 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    11381699

    Default Re: اِس کو رخصت کر دیں


  3. #3
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default Re: اِس کو رخصت کر دیں

    Thanks
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

  4. #4
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    125,914
    Mentioned
    836 Post(s)
    Tagged
    9270 Thread(s)
    Thanked
    1180
    Rep Power
    21474971

    Default Re: اِس کو رخصت کر دیں

    صرف آواز نہیں ، لفظ بھی مقفل ہیں مرے

    سوچ میں ہوں کہ اب تجھ کو پکاروں کیسے

  5. #5
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default Re: اِس کو رخصت کر دیں

    Thanks
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •