Results 1 to 4 of 4

Thread: Mumkin

  1. #1
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    ♥ ♥ ChaAnd K paAr♥ ♥
    Posts
    41,775
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1314 Thread(s)
    Thanked
    10
    Rep Power
    21474888

    Default Mumkin

    یہ نام ممکن نہیں رہئے گا مقام ممکن نہیں رہے گا
    غرور لجہے میں آگیا تو کلام ممکن نہیں رہے گا

    یہ برف موسم جو شہر جاں کچھ اور لمحے ٹھہرگیاتو
    لہو کا دل کی کسی گلی میں قیام ممکن نہیں رہے گا

    تم اپنی سانسوں سے میری سانسیں الگ تو کرنے لگےھو لیکن
    جو کام آسان سمجھ رہے ھو ۔ وہ کام ممکن نہیں رہے گا

    وفا کا کاغذتو بھیگ جائے گا بدگمانی کی بارشوں میں
    خطوں کی باتیں تو خواب ھوں گیی پیام ممکن نہیں رہے گا

    میں جانتی ھوں مجھے یقین ھے اگر کبھی تو مجھے بھلا دے
    تو تیری انکھوں میں روشنی کا قیام ممکن نہیں رہے گا

    یہ ھم محبت میں لاتعلق سے ھو رہے ھیں تو دیکھ لینا
    دعایں تو خیر کون دے گا سلام ممکن نہیں رہے گا

    *~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*

    2m4ccw6 - Mumkin

    *~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*

  2. #2
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,805
    Mentioned
    108 Post(s)
    Tagged
    8578 Thread(s)
    Thanked
    95
    Rep Power
    21474999

    Default Re: Mumkin

    Zabardast Yaar
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

  3. #3
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    126,283
    Mentioned
    887 Post(s)
    Tagged
    9274 Thread(s)
    Thanked
    1574
    Rep Power
    21474973

    Default Re: Mumkin

    zaburdast
    Main un sheesha garahon se pochta hon
    K toota dil bhi jorra hai kisi ney



  4. #4
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    ~Near to Heart~
    Age
    29
    Posts
    78,521
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    2881 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474924

    Default Re: Mumkin

    wah jee

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •