Results 1 to 3 of 3

Thread: ... Gham-e-wafat ...

  1. #1
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    125,914
    Mentioned
    839 Post(s)
    Tagged
    9270 Thread(s)
    Thanked
    1181
    Rep Power
    21474971

    candel ... Gham-e-wafat ...

    غمِ وفات

    آدمی دنیا میں آتا ہے ، چلا جاتا ہے ۔۔۔ اور اپنے پیچھے ایسی لاتعداد ضرورتیں بھی چھوڑ جاتا ہے جو شاید کچھ اور وقت ملتا تو وہ پوری کر دیتا۔ اور بعض ایسی خوشیوں سے بھی محروم رہ جاتا ہے جو ذرا سا مزید وقت ملتا تو شاید وہ ان سے لطف اندوز ہو لیتا۔
    لیکن ہمارا ایمان یہی ہے کہ زندگی کی مہلت کی مصلحت کو ربّ العزت سے بہتر کوئی نہیں جانتا _ پھر ہم یہ خواہش ہی کیوں کرتے ہیں کہ کاش مرنے والے کو کچھ حیات اور مل جاتی ۔۔۔ ؟
    کسی مصنف نے ایک جگہ لکھا ہے کہ مرنے والے کو کوئی نہیں روتا حتیٰ کہ اس کے اپنے بھی نہیں ۔ رونا تو سب کو ان محبتوں ، ان خواہشوں اور ان ضرورتوں پر آتا ہے، جسے مرنے والا پوری کرتا تھا اور جو آئندہ پوری نہیں ہو سکتیں ۔

    غیر ضروری طور پر زور و شور سے مرنے والے کا غم منانے والوں کو ایک لمحے کے لئے یہ بھی سوچنا چاہئے کہ کہیں واقعی وہ مرنے والے کو رونے کے بجائے اس سے وابستہ خودغرضیوں کے لئے تو نہیں تڑپ رہے ہیں؟
    صرف آواز نہیں ، لفظ بھی مقفل ہیں مرے

    سوچ میں ہوں کہ اب تجھ کو پکاروں کیسے

  2. #2
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default Re: ... Gham-e-wafat ...

    Jo Marta Hai Un Ka Gham To Dil Se Hota Hai Aur Pata Chalta Hai Ke Wo Aap Ke

    Kitne Kareeb Hain Dukh To Hota Hai Jaane Waale Ka

    Nice Sharing
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

  3. #3
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    HEART
    Posts
    5,555
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    96 Thread(s)
    Thanked
    8
    Rep Power
    21474851

    Default Re: ... Gham-e-wafat ...

    Nice sharing..............
    1317513431 - ... Gham-e-wafat ...
    pics 602437 - ... Gham-e-wafat ...

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •