Results 1 to 3 of 3

Thread: تندوری چکن

  1. #1
    Join Date
    Jul 2009
    Location
    family ka sath
    Posts
    3,189
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    31 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474848

    Default تندوری چکن

    اجزاء:
    اجزاء:

    چکن ثابت ---- ایک عدد
    چاٹ مصالحہ ---- ٣ کھانے کے چمچ
    نمک ---- ایک چائے کا چمچ
    گرم مصالحہ ---- ایک چائے کا چمچ
    لیموں کا رس ----- ادھی پیالی
    ادرک کا پیسٹ ---- ایک کھانے کا چمچ
    لہسن کا پیسٹ ---- ایک کھانے کا چمچ
    آئل ---- چھ کھانے کے چمچ

    ترکیب:
    ترکیب:
    چکن کو اچھی دھو کر اس پر چھری سے کٹ لگا لیں- اب چکن پر اچھی طرح ادرک ، لہسن کا پیسٹ،چاٹ مصالحہ، لیموں کا رس، نمک اور گرم مصالحہ مل لیں-اب پہلے سے گرم اوون میں آدھے گھنٹے کے لیے بیک کریں-جب چکن تیار ہونے لگے تو اسےاوون میں سے نکال کر یس پر اچھی طرح آئل لگایں- اور اوون میں دوبارہ رکھ دیں- جب چکن سرخ ہو جائے تو نکال لیں - رائتے اور روغنی نان کے ساتھ پیش کریں-
    __________________

  2. #2
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default Re: تندوری چکن

    Very Nice
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

  3. #3
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    multan
    Posts
    3,105
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474847

    Default Re: تندوری چکن


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •