Results 1 to 5 of 5

Thread: انوکھي وضع ہے، سارے زمانے سے نرالے ہيں يہ ع

  1. #1
    Join Date
    Jul 2009
    Posts
    10
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    0

    Default انوکھي وضع ہے، سارے زمانے سے نرالے ہيں يہ ع

    انوکھي وضع ہے، سارے زمانے سے نرالے ہيں
    يہ عاشق کون سي بستي کے يارب رہنے والے ہيں

    علاج درد ميں بھي درد کي لذت پہ مرتا ہوں
    جو تھے چھالوں ميں کانٹے ، نوک سوزن سے نکالے ہيں

    پھلا پھولا رہے يا رب چمن ميري اميدوں کا
    جگر کا خون دے دے کر يہ بوتے ميں نےپالے ہيں

    رلاتي ہے مجھے راتوں کو خاموشي ستاروں کي
    نرالا عشق ہے ميرا، نرالے ميرے نالے ہيں

    نہ پوچھو مجھ سے لذت خانماں برباد رہنے کي
    نشيمن سيکڑوں ميں نے بنا کر پھونک ڈالے ہيں

    نہيں بيگانگي اچھي رفيق راہ منزل سے
    ٹھر جا اے شرر، ہم بھي تو آخر مٹنے والے ہيں

    اميد حور نے سب کچھ سکھا رکھا ہے واعظ کو
    يہ حضرت ديکھنے ميں سيدھے سادے بھولے بھالے ہيں

    مرے اشعار اے اقبال١ کيوں پيارے نہ ہون مجھ کو
    مرے ٹوٹے ہوئے دل کے يہ درد انگيز نالے ہيں

  2. #2
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Islamabad, UK
    Posts
    88,506
    Mentioned
    1028 Post(s)
    Tagged
    9706 Thread(s)
    Thanked
    603
    Rep Power
    21474934

    Default Re: انوکھي وضع ہے، سارے زمانے سے نرالے ہيں يہ ع

    wah

  3. #3
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default Re: انوکھي وضع ہے، سارے زمانے سے نرالے ہيں يہ ع

    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

  4. #4
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    Faisalabad
    Age
    27
    Posts
    2,926
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    47 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474847

    Default Re: انوکھي وضع ہے، سارے زمانے سے نرالے ہيں يہ ع

    /up
    Pic - انوکھي وضع ہے، سارے زمانے سے نرالے ہيں يہ ع
    Wo Nigahain Juka Leta Hai Marnay Nahi Deta

  5. #5
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    125,914
    Mentioned
    836 Post(s)
    Tagged
    9270 Thread(s)
    Thanked
    1180
    Rep Power
    21474971

    Default Re: انوکھي وضع ہے، سارے زمانے سے نرالے ہيں يہ ع

    nice
    صرف آواز نہیں ، لفظ بھی مقفل ہیں مرے

    سوچ میں ہوں کہ اب تجھ کو پکاروں کیسے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •